وجی
لائبریرین
کوشش کریں ہوجائیے گیپتہ نہیں اس کے اور میرے بیچ کون سی رکاوٹ ہے کہ جب بھی کوشش کی ڈاؤن لوڈ کی تو کسی نہ کسی وجہ سے مکمل نہ ہو سکی ۔ آج اسی سے نمٹا ہوں۔
کوشش کریں ہوجائیے گیپتہ نہیں اس کے اور میرے بیچ کون سی رکاوٹ ہے کہ جب بھی کوشش کی ڈاؤن لوڈ کی تو کسی نہ کسی وجہ سے مکمل نہ ہو سکی ۔ آج اسی سے نمٹا ہوں۔
ایک دو دن پہلے یہ فلم دیکھی تھیمیں نے سوتے جاگتے wreck - it Ralph دیکھی
شکریہ کنول ۔یہ رہا دھاگے کا لنک۔سب آجاؤمیں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے سب وہاں آجائیں۔۔
زیادہ دور نہیں ابھی اُدھر ہی ہوں۔شہزاد وحید ۔کہاں تک دیکھ چکے ہیں "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کو آپ؟؟
یہاں اس دھاگے کے سو صفحے پورے ہوگئے ہیں
لیکن سویں صفحےپر کیا ہورہا ہے سمجھ سے باہر ہے
بھائیووووووووووووووووووووووں الگ دھاگا کھول لو اوووور تسلی سے باتیں کرو وہاں
حسیب نذیر گِل محسن وقار علی شہزاد وحید
چلیں پھر اب کرتے رہیں مگر دوسرے دھاگے میں اب یہ دھاگہ کافی تول پکڑگیا ہے ۔کچھ نہیں ہو رہا۔ ہم موویز اور ٹی وی شو کریکٹرز کی بات ہی کر رہے ہیں۔ اپنا اپنا انداز ہے سب کا۔
پہلے ہی میں اتنا کم کوئی دھاگہ کھولتی ہوں اس میں بھی آپ منع کررہے ہیں بس میں نہیں بات کرتیمیرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر اس دھاگے میں ضم کر سکتے ہیں۔
محسن وقار علی حسیب نذیر گِل شمشاد افلاطون وجی
میرے رائے میں دوسرا دھاگہ جو ملائکہ نے کھولا ہے اس کا نام اور مقاصد تبدیل کر دیے جائیںمیرا خیال ہے اسی دھاگے کو چلتا رہنا چاہیے۔ محفل کے کئی دوسرے دھاگے ہیں جو ہزاروں صفحات پر مشتمل ہیں بلکہ اگر دس مراسلات فی صفحہ کے حساب سے دیکھا جائے تو یہ دھاگہ بھی 200 صفحات تک پہنچ چکا ہے۔ اس دھاگے کے مناظر 54000 کی حد پار کر چکے ہیں۔ 100000 تک تو پہنچ لینے دیں۔ نئے کھلنے والے دھاگوں کو مدیر اس دھاگے میں ضم کر سکتے ہیں۔
محسن وقار علی حسیب نذیر گِل شمشاد افلاطون وجی
میری تجویز کے بارے میں کیا خیال ہے کنول؟؟پہلے ہی میں اتنا کم کوئی دھاگہ کھولتی ہوں اس میں بھی آپ منع کررہے ہیں بس میں نہیں بات کرتی
آپکو میرا نام یاد ہے واہ۔۔۔ جو بھی کرلیں دھاگے کامیری تجویز کے بارے میں کیا خیال ہے کنول؟؟
تم نے نیلم کے دھاگے میں اپنا نام بتایا تھا نا بس یاد رہ گیاآپکو میرا نام یاد ہے واہ۔۔۔ جو بھی کرلیں دھاگے کا
بس کرو۔ ابھی کوئی منچلا اعتراض اڑتا ہوا آئے گا کہ نام جاننے کے لیئے الگ دھاگہ کھولا جائے۔تم نے نیلم کے دھاگے میں اپنا نام بتایا تھا نا بس یاد رہ گیا
بس کرو۔ ابھی کوئی منچلا اعتراض اڑتا ہوا آئے گا کہ نام جاننے کے لیئے الگ دھاگہ کھولا جائے۔
مجھے تو دیکھائی نہیں دے رہی پکان صاحبہ کا ذکر خیر ہے یہ شاید
imdb.com کی تصاویر دوسری ویب سائیٹس پر شیئر نہیں کی جا سکتی۔ ایسا وہ اپنی بینڈ ویتھ بچانے کے لیئے کرتے ہیں۔ میں کئی بار یہ عرض یہاں عرض کر چکا ہوں۔ لیکن احباب شاید "آزمائش شرط ہے" پر یقین رکھتے ہیں۔مجھے تو دیکھائی نہیں دے رہی پک
کون ہے ہمیں بھی دیکھناہے دنیا کی چوتھی حسین ادکارہ کو