امجد میانداد
محفلین
میرے پاس بھی کافی عرصے اپنا ریپیڈ پریمیم اکاؤنٹ تھا اور ایک دوست کا فائل سونک اور فائل سروو کا اکاونٹ بھی تھا لیکن پھر ان کی افادیت ختم ہونے لگی کیوں کہ فائل ہوسٹ اتنے زیادہ آ گئے مارکیٹ میں اور لوگوں نے بھی اسی طرح اپنی اپنی پسند کا ہوسٹ استعمال کرنا شروع کر دیا اس لیے پھر وہ سائٹس دیکھیں جو کم از کم اچھے سرورز استعمال کر رہی ہیں اورa
سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ ایسی ویب سائٹس ہیں جن کو فائل کا لنک دو تو اس فائل کو فورا سے پہلے ایک تیز رفتار سرور پر اپلوڈ کر کے آپ کو دے سکتے ہیں تاکہ آپ فل سپیڈ کے ساتھ اور ریزیوم کیپابیلیٹی کے ساتھ فائل ڈاؤنلوڈ کر سکو۔
کوڈ:
www.worldfree4u.com
کوڈ:
www.uploadbaz.com
پھر اسکرین شاٹس کے ساتھ لنک بہت بہتر لگتا ہے۔
اور یہ ڈی کوڈ بھی خود کرتے ہیں۔