آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

MughalS

محفلین

شہزاد وحید

محفلین
میں تو ماسٹر شیف یو ایس اے والا دیکھ رہی ہوں آج کل ٹی وی پر آرہا ہے۔۔۔ بس اب اسکی فائنل قسط باقی ہے۔۔۔ فائنل میں ایک افریکن امریکن لڑکا پہنچا ہے اور ایک بلانڈ لڑکی پہنچی ہے۔۔۔ ۔ پتہ نہیں ہے کہ کون جیتا گا میں قسط ہی دیکھوں گی نیٹ پر رزلٹ دیکھ کر اپنا مزا نہیں خراب کروں گی۔۔۔ ۔ ویسے وہ بلائنڈ لڑکی جس طرح کوکینگ کرتی ہے اور دوسرے لوگوں کو ہرا کر فائنل تک پہنچی ہے وہ بہت انسپاریشنل ہے اور ہم لوگ اپنے ابنورمل لوگوں کو سائڈ پر بیٹھا دیتے ہیں کہ یہ تو کچھ کر ہی نہیں سکتے۔۔۔ ۔ لیکن اس لڑکی نے واقعی سب سے مقابلہ کیا اور اتنی آگے بڑھی۔۔۔ ۔

chef.jpg

اور یہ ہے وہ لڑکی۔۔ کریسٹین

ViewMedia
یہ بلائینڈ ہے؟ دیکھنے کے انداز سے نہیں لگتا نا ویسے۔
 
Hansel & Gretel: Witch Hunters دیکھی۔ دو بہن بھائی، بھوتنیاں پکڑنے کے ماہر، ایک علاقے کو بھوتوں سے پاک کرنے کے لیئے بلائے جاتے ہیں اور وہاں کچھ دلچسپ واقعات پیش آتے ہیں۔ اس فلم میں گارٹل کا کردار ادا کرنے والی وہی ہے جس نے پرنس آف پرشیا میں تہمینہ کا کردار ادا کیا تھا۔ :lovestruck:

Hansel_and_Gretel_Witch_Hunters_.jpg
اور کلیش آف دی ٹائٹینز میں بھی تھی یہ، اچھی لگتی ہے فلموں میں۔ چڑیلیں، جادوگرنیاں یا بھوتنیاں؟؟
 
شہزاد وحید

محفلین
A Good Day to Die Hard دیکھی۔ سکرپٹ کچھ خاص نہیں مگر ایکشن ویری ویری ہیوی ڈیوٹی قسم کا۔ ایکشن کے دلدادہ ضرور دیکھیں اسے۔ ایسی فلمیں بِگ سکرین پر دیکھنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔ اور جیسا کہ فلم کے پوسٹر پر لکھا ہے ایکسپئرنس اِٹ اِن آئی میکس۔ ڈائی ہارڈ سیریز کی سیکنڈ لاسٹ فلم ہے یہ کیونکہ ڈائی ہاڑڈسٹ نام سے آخری فلم 2015 میں اناؤنس کر دی گئی ہے۔

A_Good_Day_to_Die_Hard.jpg
 
شہزاد وحید

محفلین
اور کلیش آف دی ٹائٹینز میں بھی تھی یہ، اچھی لگتی ہے فلموں میں۔ چڑیلیں، جادوگرنیاں یا بھوتنیاں؟؟
ویسے بھی اچھی ہی ہونی ہے۔ :lovestruck: اور وِچ تو شاید کالا علم استعمال میں لانے والی جادوگرنی کو کہتے ہیں۔ وِکی پیڈیا پر پرسن کا لفظ استعمال کیا گیا، یعنی وِچ مذکر بھی ہو سکتا ہے جیسے عمران سیریز کے جوزف کے دیس افریقہ میں وِچ ڈاکٹر پائے جاتے ہیں۔
 
آپ فلمیں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کیا استعمال کرتے ہیں۔ یعنی کون سی سائٹس وغیرہ۔
 
شہزاد وحید

محفلین
ٹورنٹس!!!
مجھے تو کبھی بھی تورنت سائٹس پسند نہیں رہیں اور نہ ہی ڈاؤنلوڈنگ کا یہ طریقہ کار۔
میں ترجیح دیتا ہوں http یعنی ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈز کو۔
کسی دور میں، میں بھی ترجیح دیتا تھا۔ لیکن اب بہت سے وجوہات کی بنا پر، ٹورنٹس ہی استعمال کرتا ہوں۔ خاص طور پر جب پچاس پچاس جی بی کی پوری پوری سیریز ڈاؤنلوڈ کرنی ہو۔
 
کسی دور میں، میں بھی ترجیح دیتا تھا۔ لیکن اب بہت سے وجوہات کی بنا پر، ٹورنٹس ہی استعمال کرتا ہوں۔ خاص طور پر جب پچاس پچاس جی بی کی پوری پوری سیریز ڈاؤنلوڈ کرنی ہو۔
مجھے چونکہ صرف فلمیں دیکھنی ہوتی ہیں اس لیے میں تورنت کے جھنجھٹ سے بچا رہتا ہوں۔
اور تورنت سب سے مؤثر ذریعہ ہے سپائی وئیرز کے لیے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
مجھے چونکہ صرف فلمیں دیکھنی ہوتی ہیں اس لیے میں تورنت کے جھنجھٹ سے بچا رہتا ہوں۔
اور تورنت سب سے مؤثر ذریعہ ہے سپائی وئیرز کے لیے۔
مجھے کچھ بڑے اچھے لیچرز کا پتہ ہے۔ آپ کو چاہئے تو لے لینا۔ اور ٹرسٹڈ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو سپائی وئیر کا مسلئہ نہیں ہوتا۔ میرے ساتھ آج تک نہیں ہوا۔
 
مجھے کچھ بڑے اچھے لیچرز کا پتہ ہے۔ آپ کو چاہئے تو لے لینا۔ اور ٹرسٹڈ سائیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیا جائے تو سپائی وئیر کا مسلئہ نہیں ہوتا۔ میرے ساتھ آج تک نہیں ہوا۔
میں
کوڈ:
www.warez-bb.org
 
اور
 
www.worldfree4u.com

سے لنک لے لیتا ہوں، مویز ڈاؤن لوڈز کے اور اچھی بات یہ کہ سکرین شاٹ دیے ہوتے ہیں جس کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے فیصلے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
 
افلاطون

محفلین
میں
کوڈ:
www.warez-bb.org
 
اور
 
www.worldfree4u.com

سے لنک لے لیتا ہوں، مویز ڈاؤن لوڈز کے اور اچھی بات یہ کہ سکرین شاٹ دیے ہوتے ہیں جس کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے فیصلے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
اس کام کیلئے ایک بڑی کام کی سائٹ ہوتی تھی movie2k.com، وہ بند ہو گئی ہے:(:(
 
شہزاد وحید

محفلین
a
میں
کوڈ:
www.warez-bb.org
 
اور
 
www.worldfree4u.com

سے لنک لے لیتا ہوں، مویز ڈاؤن لوڈز کے اور اچھی بات یہ کہ سکرین شاٹ دیے ہوتے ہیں جس کی مدد سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے فیصلے میں آسانی ہو جاتی ہے۔
سیکڑوں ایسی ویب سائٹس ہیں۔ جن میں amaderforum.com اور mediafire4u.com بھی شامل ہیں۔ میں بھی استعمال کرتا ہوں۔ میں بات کر رہا ہوں لیچ ویب سائٹس کی۔ ظاہری بات ہے کہ زیادہ تر فائل ہوسٹنگ ویب سائیٹس فری نہیں ہوتی۔ لارج سائز فائل فُل سپیڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیئے پریمئم اکاؤنٹ چاہیے ہوتا ہے۔ تو کچھ ایسی ویب سائٹس ہیں جن کو فائل کا لنک دو تو اس فائل کو فورا سے پہلے ایک تیز رفتار سرور پر اپلوڈ کر کے آپ کو دے سکتے ہیں تاکہ آپ فل سپیڈ کے ساتھ اور ریزیوم کیپابیلیٹی کے ساتھ فائل ڈاؤنلوڈ کر سکو۔
 
اس کام کیلئے ایک بڑی کام کی سائٹ ہوتی تھی movie2k.com، وہ بند ہو گئی ہے:(:(
اس سائٹ پہ رزلٹ وہ نہیں تھا جو مجھے چاہیے ہوتا ہے لیکن جب تک اچھا ورژن نہ مل سکے تو یہ سائٹ اور اس جیسی دو تین اور سائٹس بھی بہترین ہیں۔
پرسوں تک یہ سائٹ اس نام سے فعال تھی اور میں کئی سالوں سے اسی ڈومین سے کھولا کرتا تھا۔
کوڈ:
www.movies2k.to

اگر آپ نے نارمل یا ڈی وی ڈی رزلٹ دیکھنا ہو تو ایک سائٹ اور بھی ہے۔
کوڈ:
www.1channel.ch
 
www.letmewatchthis.com
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top