امجد میانداد
محفلین
فلم اور بھی زبردست ہے۔میں نے کارٹون سیریز دیکھی ہے اور بہت لطف اٹھایا ہے ۔ کیا فلم بھی ویسی ہی اچھی ہے؟
فلم اور بھی زبردست ہے۔میں نے کارٹون سیریز دیکھی ہے اور بہت لطف اٹھایا ہے ۔ کیا فلم بھی ویسی ہی اچھی ہے؟
تھری ڈی میں ایک بڑی اچھی بھارتی فلم آرہی ہے، وہ دیکھ لینا۔ نام اور ٹریلر دیکھ کر ہی دلچسپی قائم ہوجائے گی۔Iron man 3 دیکھی! اگرچہ پورے اہتمام کے ساتھ 3D میں دیکھی لیکن بس پیسے ہی پورے کیے
کامک موویز میں DC کی Batman اور Marvel کی Avengers زبردست ہیں
تھری ڈی میں ایک بڑی اچھی بھارتی فلم آرہی ہے، وہ دیکھ لینا۔ نام اور ٹریلر دیکھ کر ہی دلچسپی قائم ہوجائے گی۔
اپنا ان باکس چیک کر لیں۔کس نام سے تلاشوں، کیا نام ہے اسکا؟؟؟؟
ادھر بھی پھینکیں جناب ۔۔۔۔۔اپنا ان باکس چیک کر لیں۔
شہزاد وحید بھائی یہ 3Dفلم کس طرح کی ہوتی ہے مجھے تو عام فلم اور 3d فلم میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ یا شاید میں ابھی تک 3dفلم دیکھ ہی نہیں سکا براہ کرم مجھے بھی کسی 3dفلم کا نام اور لنک دیں تاکہ میں بھی جان سکوں کہ ان میں کیا فرق ہےتھری ڈی میں ایک بڑی اچھی بھارتی فلم آرہی ہے، وہ دیکھ لینا۔ نام اور ٹریلر دیکھ کر ہی دلچسپی قائم ہوجائے گی۔
تُسی فیس بُک تے وصول کروادھر بھی پھینکیں جناب ۔۔۔ ۔۔
3D فلم دیکھنے کے لیئے 3D این ایبلڈ سکرین اور گلاسس چاہیئے ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ مذکورہ فلم بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی میں فلمائی ہونی چاہئے۔ آپ یو ٹیوب پر تھری ڈی ویڈیوز تلاش کر سکتے ہو اور بازار سے کم قیمت تھری ڈی گلاسس مل جاتے ہیں۔ تجربہ کر لینا۔ ہلکا پھلکا مزہ تو آہی جائے گا۔شہزاد وحید بھائی یہ 3Dفلم کس طرح کی ہوتی ہے مجھے تو عام فلم اور 3d فلم میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ یا شاید میں ابھی تک 3dفلم دیکھ ہی نہیں سکا براہ کرم مجھے بھی کسی 3dفلم کا نام اور لنک دیں تاکہ میں بھی جان سکوں کہ ان میں کیا فرق ہے
شہزاد وحید بھائی یہ 3Dفلم کس طرح کی ہوتی ہے مجھے تو عام فلم اور 3d فلم میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوا۔ یا شاید میں ابھی تک 3dفلم دیکھ ہی نہیں سکا براہ کرم مجھے بھی کسی 3dفلم کا نام اور لنک دیں تاکہ میں بھی جان سکوں کہ ان میں کیا فرق ہے
سُٹو فیر اوتھے ایتُسی فیس بُک تے وصول کرو
افسوس کی وجہ؟آئرن مین 3 دیکھی،
بہت دنوں سے ڈاؤن لوڈ کر رکھی تھی پر ٹائم نہیں تھا آج ٹائم ملا تو افسوس ہوا کہ کوئی اور اچھی سی دیکھ لیتا۔
بس کہانی کچھ جاندار نہیں لگی، اس سلسلے کا پہلا ورژن بہتر تھا اب تو بس۔۔ کچھ زیادہ ہی فکشن ہو گیا ہے اور ہیرو کی ایکٹنگ بھی آہستہ آہستہ اب اوور ہوتی جا رہی ہے۔افسوس کی وجہ؟