ابھی چند فلمیں دیکھی ہیں
تھری مسکٹیئرز (نئی کاسٹ کے ساتھ ہے)
ٹومب رائڈرز دونوں
مولان
مین ان بلیک تھری
ٹائٹینک کا تھری ڈی ورژن (گذارے لائق تھا)
مین ان بلیک ٹو اور ون بھی
میٹرکس ٹریالوجی یعنی تینوں
کوئی ان 4 پوسٹس میں سے 3 ڈیلیٹ کر دیں ۔ میں نے ایک ہی بار پوسٹ کیا تھا ۔ حیران ہوں کہ 4 دفعہ کیؤں پوسٹ ہوا ، اور لنک بھی ہٹا دیں ۔۔ شکریہ
میری اپنی سپیڈ سلو ہوئی ہے لکھنے کے حوالے سے۔ تین دیکھتا ہوں تو ایک کے بارے میں یہاں لکھ پاتا ہوں۔اگرچہ میں آجکل اس دھاگے پر کچھ پوسٹ شوسٹ نہیں کر رہا لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں فلمیں شلمیں نہیں دیکھ رہا۔
جو پرنٹ میں نے ڈاونلوڈکیا ہے ۔ زبردست تو نہیں ۔ لیکن اسکی کوالٹی اچھی ہے ۔۔سینما سے چوری والی پرنٹ کی طرح نہیںمیں نے تو اس لیے ڈاؤنلوڈ نہیں کی کیونکی آجکل اسکا Cam پرنٹ چل رہا ہے۔جسے دیکھنا یہ نہ دیکھنا ایک برابر
ہمت ہے آپ پر جو آپ نے اتنے برے پرنٹ کیساتھ دیکھی
ایک رات میں تیس اقساط بیچ بیچ میں سے دیکھ رہے ہیں کیا؟Lost کی پہلی 30 اقساط کل رات کو مکمل کیں۔ بہت زیادہ ٹائم ڈیمانڈگ سیریز ہے۔ اتنے ڈھیر سارے کردار ہیں، اور ہر کردار کو اچھی خاصی تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ڈھیر ساری سچوئیشنز جو ہر کردار کے ساتھ پیش آئی تھیں اور پیش آرہی ہیں۔ پل پل بدلتی صورت حال اور نئے شامل ہونے والے کردار۔ کہانی ہے پلین کریش میں بچ جانے والے مسافروں کی جو ایک انجان اور ویران جزیرے پر بھٹک رہے ہیں لیکن یہ بات یقین سے نہیں کہی جا سکتی کہ کیا واقعی جزیرہ انجان اور ویران ہے۔ کچھ مسافر پراسرار رویہ اور دوغلی شناخت بھی رکھتے ہیں۔
میرا مطلب ہے کہ کل رات کو تیس اقساط پوری کی۔ یہ نہیں کہ کل رات کو تیس کی تیس دیکھیایک رات میں تیس اقساط بیچ بیچ میں سے دیکھ رہے ہیں کیا؟
دیکھنا بھی نہمیں نے تو نہیں دیکھی۔۔۔