حسیب نذیر گِل
محفلین
آپ نے 2000 لکھا ہے لیکن میں دیکھا ہے کہ یہ فلم 2012 میں ریلیز ہوئی ہے۔The Three Stooges (2000) ایک مزاحیہ مووی۔ اگر کسی نے نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں، بہت محظوظ ہونگے۔
آپ نے 2000 لکھا ہے لیکن میں دیکھا ہے کہ یہ فلم 2012 میں ریلیز ہوئی ہے۔The Three Stooges (2000) ایک مزاحیہ مووی۔ اگر کسی نے نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں، بہت محظوظ ہونگے۔
Blood دیکھی۔ اس فلم میں صرف دو کردار ہیں، دونوں بہن بھائی ہیں اور ساری فلم صرف ایک کمرے میں بنی ہے۔۔۔۔۔لیکن بلڈ میں تو صرف ایک لوکیشن اور دو بندے۔
صرف دو ادکار۔Blood دیکھی۔ اس فلم میں صرف دو کردار ہیں، دونوں بہن بھائی ہیں اور ساری فلم صرف ایک کمرے میں بنی ہے۔ بڑا مشکل ہوتا ایسی فلمیں بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا کہ فلم بین کی دلچسپی قائم رہے۔ 2010 میں ایک فلم دیکھی تھی The Disappearance of Alice Creed جس میں صرف تین کردار تھے، دو اغواہ کار اور ایک اغواہ شدہ لڑکی کا۔ یعنی ایک بندہ بھی زیادہ اور لوکیشنز بھی زیادہ۔ لیکن بلڈ میں تو صرف ایک لوکیشن اور دو بندے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ فلم بورنگ ہے۔
کیسی لگی؟میں نے کل یہ فلم دیکھی:
Sherlock Holmes: A Game of Shadows
کیسی لگی؟
مجھے تو بڑی پسند آئی تھی
شرلاک نامی سیریز دیکھیں۔سواد آجائیگامجھے بھی اچھی لگی۔
شرلاک نامی سیریز دیکھیں۔سواد آجائیگا
آج کے دور کے لحاظ سے بنائی گئی ہے اور لاجواب ہےحسیب بھائی، یہ سیریز تو نہیں دیکھی۔ مگر میں ایک ۱۹۵۰ کے عشرے میں شرلاک ہومز پر ایک بنی برطانوی سیریز کی ڈی وی ڈی لایا تھا۔ اس ڈی وی ڈی میں چار چھوٹی فلمیں تھیں۔ مگر میں پہلی فلم سے زیادہ نہیں دیکھ سکا، کیونکہ پہلی فلم نے ہی کافی بور کر دیا تھا۔
یہ والی سیریز تو کافی جدید انداز کی لگ رہی ہے۔
اس فلم کا imdb کا صفحہ بتا رہا ہے اس فلم کو ایک مسلسل شاٹ میں فلمایا گیا تھا اور چار دن تک دن میں دو بار ایسے آٹھ شاٹس بنائے گئے اور پھر ان آٹھ میں سے بہترین کو بطور فلم ریلیز کیا گیا۔صرف دو ادکار۔
خرچہ تو تھوڑا آیا ہوگا
آج کے دور کے لحاظ سے بنائی گئی ہے اور لاجواب ہے
The Man from Earth 2007 یہ فلم بھی کچھ ایسی ہی ہے ایک گھر میں ہی فلمائی گئی اور بس چند اداکار اور ہیںBlood دیکھی۔ اس فلم میں صرف دو کردار ہیں، دونوں بہن بھائی ہیں اور ساری فلم صرف ایک کمرے میں بنی ہے۔ بڑا مشکل ہوتا ایسی فلمیں بناتے وقت اس بات کا خیال رکھنا کہ فلم بین کی دلچسپی قائم رہے۔ 2010 میں ایک فلم دیکھی تھی The Disappearance of Alice Creed جس میں صرف تین کردار تھے، دو اغواہ کار اور ایک اغواہ شدہ لڑکی کا۔ یعنی ایک بندہ بھی زیادہ اور لوکیشنز بھی زیادہ۔ لیکن بلڈ میں تو صرف ایک لوکیشن اور دو بندے۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ فلم بورنگ ہے۔
ذاتی پیغام میں آ جائیںکوئی ٹورنٹ ربط ہے جہاں سے پہلا سیزن ڈاؤنلوڈ کیا جا سکے؟
ذاتی پیغام میں آ جائیں
Daniel Day Lewis کی ویسے تو ہر فلم میں ادکاری لاجواب رہی ہے مگر اس فلم میں کچھ خاص تھی ۔There Will Be Blood
خاندان، محبت، لالچ اور مذہب۔ بہترین
کوڈ:http://www.imdb.com/title/tt0469494/
آج دیکھی اچھی لگی اور کہانی میں کچھ تبدیلیاں ہیں جو مجھے تو اچھی لگیںThe Amazing Spider-Man دیکھی۔ سپائڈر مین 4 کی منسوخی کے بعد سونی نے سپائڈر مین سیریز کو نئی کاسٹ اور سٹوری کو ایک بدلے ہوئی اینگل سے پیش کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ دا آمیزنگ سپائڈر مین نئی سیریز کی پہلی فلم ہے۔ نیا سپائڈر مین سُکا سڑا ہے، اپنے سکِن ٹائیٹ لباس میں کانگڑی لگتا ہے اور مزاخیہ بھی ہے۔ پانی وہی ہے بس گلاس نیا ہے۔ پروڈکشن کمپنی نئے سرے سے پیسے بنا لے گی ہر فلم کے، اور لوگ دیکھے گے بھی۔