بلکل۔ شروع سے آخر تک فُل آن ہے۔
سینما میں؟میں نے آخری فلم دیکھی ہے
Les Miserables
اچھی فلم لگیHotel Transylvania دیکھی۔ ایک مزاخیہ انیمیشن فلم۔ بہت پسند آئی۔ ایک ویمپائر دور دراز کے ایک علاقے میں ایک ہوٹل تعمیر کرتا ہوں جس کا مقصد اپنی بیٹی کو انسانوں کی دنیا سے دور رکھنا اور ہر قسم کے مونسٹرز کے لئے ایک تفریح گاہ فراہم کرنا ہے۔ لیکن ایک بیوقوف دِکھنے والا انسان اسے انسانوں کا ہوٹل سمجھ کر یہاں رہنے آجاتا ہے اور وہاں پھیلتی ہے ہلچل۔ بڑی مزاخیہ فلم ہے بڑا مزہ آیا۔
میں تو بِگ بینگ تھیوری کی رگڑ رہا ہوں آج کل۔ مزے کی بات یہ کہ چھٹا سیزن میں نے پہلے دیکھا اور اس کے بعد پہلا اور دوسرا پھڑکایا ہے۔"ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کے آٹھویں سیزن کی پندرھویں قسط دیکھی
اور میں نے "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کا چھٹا سیزن پہلے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور پہلے والے بعد میںمیں تو بِگ بینگ تھیوری کی رگڑ رہا ہوں آج کل۔ مزے کی بات یہ کہ چھٹا سیزن میں نے پہلے دیکھا اور اس کے بعد پہلا اور دوسرا پھڑکایا ہے۔
کسی ہے یہ سیریز؟اور میں نے "ہاؤ آئی میٹ یور مدر" کا چھٹا سیزن پہلے ڈاؤن لوڈ کیا تھا اور پہلے والے بعد میں
نہیں اب پنجابی فلمیں بہت اچھی بن رہی ہیں اور ان کا رزلٹ اور ٹیکنالوجی بھی بہت زبردست ہے۔
سب سے بہترینکسی ہے یہ سیریز؟
کیوں دیکھی؟میں نے ابھی انقلاب فرانس پر ہسٹری چینل کی ڈاکیومینڑی دیکھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کیوں کہ میں ہسٹری کی طالب علم ہوں اور مجھے اس سیمسٹر میں انقلاب فرانس پڑھنا ہے تو بیسک معلومات ڈاکیومینڑی دیکھنے سے مل جاتی ہے ۔۔۔۔ پھر کتابوں میں پڑھوں تو سمجھ بھی آنے لگتا ہے۔۔۔کیوں دیکھی؟
بہت عمدہ۔کیوں کہ میں ہسٹری کی طالب علم ہوں اور مجھے اس سیمسٹر میں انقلاب فرانس پڑھنا ہے تو بیسک معلومات ڈاکیومینڑی دیکھنے سے مل جاتی ہے ۔۔۔ ۔ پھر کتابوں میں پڑھوں تو سمجھ بھی آنے لگتا ہے۔۔۔