شرلاک سیریز دیکھی ۔ کمال کی سیریز ہے۔ خاص کر دوسرے سیزن کی آخری قسط ۔اور موریاٹی کا کردار بھی بہت زبردست ہے۔
تیسرے سیزن کا بے صبری سے انتظار ہے۔
کسی نے شرلاک ہومز کے ناول پڑھے ہیں؟
میں بھی یہی دیکھ رہا ہوں آجکلشرلاک سیریز دیکھی ۔ کمال کی سیریز ہے۔ خاص کر دوسرے سیزن کی آخری قسط ۔اور موریاٹی کا کردار بھی بہت زبردست ہے۔
تیسرے سیزن کا بے صبری سے انتظار ہے۔
کسی نے شرلاک ہومز کے ناول پڑھے ہیں؟
مجھے تو اس کی شکل ہی نہیں پسند اس لئے میں نے نہیں دیکھی۔
شکل نہ دیکھیں فلم دیکھ لیںمج
مجھے تو اس کی شکل ہی نہیں پسند اس لئے میں نے نہیں دیکھی۔
یہ ایک امریکی جنگی قیدی کے بارے میں ہے جو کہ مسلمان ہو جاتا ہے اور پھر آزاد ہو جاتا ہے، پوری امریکی قوم اسے ہیرو سمجھتی ہے لیکن سی آئی اے کی ایک خردماغ(دوسروں کی نظر میں) جاسوس اسے مشکوک سمجھتی ہے لیکن ثابت نہیں کر سکتی۔ ڈرامہ قسم کی سیریز ہے اس لیے ایکشن اتنا نہیں ہے لیکن پلاٹ مضبوط ہے اور اداکاری بھی شاندار، مجموعی طور پر اچھی سیریز ہے۔افلاطون ہوم لینڈ کے بارے میں تھوڑا سا بتائیں کہ کیسی سیریز ہے۔
فلم سے کوئی تعلق؟Avatar: The Last Airbender نامی 61 اقساط پر مشتمل اینیمشن سیریز دیکھی۔ دلچسپ اور عمدہ سیریز ثابت ہوئی۔ اس سیریز کے مطابق دنیا میں چار قومیں بستی ہیں جو کہ بالترتیب ارتھ بینڈرز، واٹر بینڈرز، فائر بینڈرز اور ائر بینڈرز ہیں۔ حالات تب خراب ہوتے ہیں جب فائر نیشن قوت پکڑتی ہے اور تمام دنیا پر حملہ کر دیتی ہے۔ اواتار نامی ایک مسیحا ایسا شخص ہے جو کہ بہ یک وقت ان چاروں ٹیکنیکس پر عبور رکھتا ہے اور ان جنگی حالات میں دنیا بچا سکتا ہے۔ لیکن سب سے زیادہ ضرورت کے وقت ہی اواتار دنیا کی نظروں سے اوجھل ہو جاتا ہے۔ واٹر ٹرائب سے تعلق رکھتے والے دو بہن بھائی" کٹارا" اور "سوکا" آخرکار اوتار کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں لیکن یہ اوتار کا نیا جنم ہے اور اسے ابھی بہت کچھ سیکھنا ہے اور یہی سے شروع ہوتا ہے ایڈوینچرز کا نیا سلسلہ۔