Moonrise Kingdom دیکھی۔ ایک خوبصورت فلم۔ ایک کم سن لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو کر اپنے گھر سے فرار ہوتے ہیں۔ لڑکا یتیم ہے اور سکاؤٹ کیمپ سے فرار ہوتا ہے جبکہ لڑکی مقامی ہے۔ لڑکی کے والدین اور سکاؤٹ کیمپ کی انتظامیہ دونوں کی تلاش میں نکل پڑتے ہیں۔ ایک بار ملنے پر دونوں موقع پا کر دوبارہ فرار ہو جاتے ہیں۔ پتہ چلتا ہے کہ لڑکا اپنے والدین کی وفات کی وجہ سے مینٹلی ڈسٹرب ہے، اور آخر مقامی کونسلر کو وہ لڑکا اڈاپٹ کرنا پڑتا ہے۔ فلم کی کہانی بہت خوبصورت ہے، فلم میکنک بہت خوبصورت ہے۔ گُڈ فلم۔ یہ فلم
Stand By Me جیسی ایکسٹرا آرڈینیری تو نہیں لیکن ٹکر کی ضرور ہے۔