آخری ملاقات شاید ضروری تھی

زینب

محفلین
ملیں گے بھی کیسے تم نے جی بھر کر تو برائیاں کی تھیں نواب صاب اب مسکا لگا رہے ہو :shameonyou:!

مع السلام

[جب مل جل کر ایک دوسرے کے پول کھولنے ہی تھے تو زینب جیسے شیرنی سے پنگا لیا ہی کیوں تھا:rollingonthefloor:

QUOTE=خرم شہزاد خرم;499191]شکریہ لگتا ہے زینب آپی ابھی تک آئی نہیں


ویسے علی بھائی آپ کیا سمجھے تھے[/QUOTE]

میں یہاں‌ہی ہوں ۔۔۔۔سمجھ ہو گی تو سمجھے گا نا بے چارہ وہاں سمجھ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے :rollingonthefloor:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جو خفیہ اطلاعات مجھے موصول ہوئی ہیں ان کے حساب سے کچھ لڑائی تو بنتی ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔وہ تو بلکے:rollingonthefloor:



محفل کے میدان جنگ کو چھوڑو یہ کہو کہ اپنے گنجا ہو جانے کی فکر ہے ۔۔۔۔



اوے بندہ بن یہ ٹاپک شروع سے پڑھ پھر دیکھ کس نے بات شروع کی تھی پاغلا:shameonyou:

زینب بے چاری۔۔۔خبردار جو ایسا کہا۔بے چاری ہو گی تمہاری وہ میں تو پنجاب دی جٹی ہوں :grin:

کیا دہشت ہے زینبے بندے 200 کلو میٹر دور بیٹھ لرز جاتے ہین تیرے نام سے :rollingonthefloor:



میں سب سن رہی ہوں دیکھا ملائکہ خود لڑائی ڈال رہے ہیں پھر کہیں گے زینب سب بھایئوں سے لڑتی ہے :cool:



جی جی کیا کریں ڈر لگتا ہے نا
ویسے ایک بات ہے آپ سے ڈر ہی لگتا ہے سب کو یا آپ سے کوئی خوش بھی ہے :grin:
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
[جب مل جل کر ایک دوسرے کے پول کھولنے ہی تھے تو زینب جیسے شیرنی سے پنگا لیا ہی کیوں تھا:rollingonthefloor:

QUOTE=خرم شہزاد خرم;499191]شکریہ لگتا ہے زینب آپی ابھی تک آئی نہیں


ویسے علی بھائی آپ کیا سمجھے تھے

میں یہاں‌ہی ہوں ۔۔۔۔سمجھ ہو گی تو سمجھے گا نا بے چارہ وہاں سمجھ کا کافی فقدان پایا جاتا ہے :rollingonthefloor:[/QUOTE]

نہیں ایسی بات نہیں ہے
ویسے سمجھ اور عقل کے بارے میں آپ ہم سے زیادہ جانتی ہیں میرے خیال سے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
زینب کی بات کر رہا ہوں، اس نے بہت سارے پیغام اس دھاگے میں اوپر نیچے ہی پوسٹ کر دیئے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
ٹائیٹل پڑھ کر تو ایسا لگ رہا ہے جیسے عبداللہ محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں


















پڑھتی ہوں یہ سب سکون سے
 

ماوراء

محفلین
اور مجھے عنوان پڑھ کر لگا۔۔کہ بس اتنی ہی دوستی تھی اور اس ملاقات پر لڑائی ہو گئی اور اس طرح یہ آخری ملاقات ٹھہری۔۔:grin:
 

علی ذاکر

محفلین
ٹائیٹل پڑھ کر تو ایسا لگ رہا ہے جیسے عبداللہ محفل چھوڑ کر جا رہے ہیں


















پڑھتی ہوں یہ سب سکون سے


تعبیر جی وہ ریاض چھوڑ کر نہیں جا رہا اور آپ محفل چھڑوانے کی بات کرتی ہیں :grin:!


اور مجھے عنوان پڑھ کر لگا۔۔کہ بس اتنی ہی دوستی تھی اور اس ملاقات پر لڑائی ہو گئی اور اس طرح یہ آخری ملاقات ٹھہری۔۔:grin:


لڑائ ماوراء جی پکی والی دوستی کی ہے ہم ان لوگوں میں سے نہیں کہ آج دوستی کی اور کل لڑائ ویسے اس کے بعد ایک اور ملاقات ہوئ تھی لیکن میں نے لکھنے نہیں‌دی !

مع السلام
 

زینب

محفلین
زینب کی بات کر رہا ہوں، اس نے بہت سارے پیغام اس دھاگے میں اوپر نیچے ہی پوسٹ کر دیئے ہیں۔

بھائی جی نا انصافی تو نا کیں ۔یہ سب کے سب ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑے ہین اور میں یلغار بھی نا کروں :grin:

بھائ جی اس کا کوئ پتہ چلتا ہے جب جو دل کرے کر دے !

مع السلام


ہاں نا میں وہی کرتی ہوں جو میرا دل چاہتا ہے ۔۔۔کوئی بھی مجھ سے کوئی کام میری مرضی کے خلاف نہین کروا سکتا ۔:grin:
 

زینب

محفلین
خواتین کی سمجھ بس اتنی ہی تو ہوتی ہے۔ :noxxx:

آپ خواتیں کی سمجھ کو الزام دے رہے ہیں ۔پا جی یہ کھلا تضاد ہے۔


ملے عبداللہ ،طالوت اور علی۔۔۔۔اس پورے ٹاپک میں رگڑا زینبے کو دیا جا رہا ہے ۔بھلا ان کی ملاقات میں‌میرا کیا ہاتھ وہ بھی سینکڑون میل دور بیٹھ کر۔۔۔۔آپ نا بھائی جی بہت ڈنڈی مارنے لگے ہیں آجکل:shameonyou:
 

زینب

محفلین
ابھی ہم سب ایک ساتھ بیٹھے ہیں

مع السلام

اچھا سچی مچی:rollingonthefloor:

اتنے ڈرے ہوئے ہیں کیا :rollingonthefloor:
اب اپنے منہ سے تھوڑی بتایئں گے کہ ڈرے ہوئے ہیں:rollingonthefloor:
کس سے اور کیوں ؟

مع السلام


ہاہاہاہاہ کس سے اور کیوں۔اسی سے بھئی جس کے ڈر سے تینوں اکھٹے ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کے بیٹحے ہو :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی آندھی طوفان کے آنے کی توقع کی وجہ سے اکٹھے ایک دوسرے کو پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہوں گے۔
 
Top