پھر کیسی لگی آپ کو ہماری اردو محفل؟
اچھی لگی بہت اچھی آپ جیسے پیارے اور مہربان ہوں گے تو اچھی تو لگے گی نہ۔۔۔۔
پھر کیسی لگی آپ کو ہماری اردو محفل؟
اف یہ کیا مصیبت ہے ہر جگہ کوئی نہ کوئی پابندی لگا رکھی ہیں
اب میں قرآن کا تبصرہ تھریڈ میں رپلائی کرنے گئی تو اس میسج کو دیکھ کر دل بہت بُرا ہوا
To reply to threads in this forum your post count must be 25 or greater.
You currently have 13 posts.
بتائے بھلا یہ کوئی تُک بنتی ہے آخر یہ پابندیاں لگانے کی وجہ کیا ہے۔
یہ شخصی آزادی کے خلاف ہے۔
توبہ۔
بھئی عجیب ہی پیکج ہے سہولت کی بجائے آزمائش دی جارہی ہے اس پیکج میںلگتا ہے کہ شاید آپ کے لیئے ےہ خصوصی پیکیج ہے
تھنکس دانت پسند کرنے کا بہت شکریہ اس کا حل یہی ہے کہ یا تو ایڈمن آپ کو فری کر دیں کہ آپ کو 25 پوسٹس کی ضرورت نہ پڑے یا پھر آپ عدد پورا رکریںبھئی عجیب ہی پیکج ہے سہولت کی بجائے آزمائش دی جارہی ہے اس پیکج میں
لیکن اس کا کوئی حل بھی بتادیں تو بہتر ہوگا ویسے یہ جو دانت ہیں وہ شکل سے زیادہ اچھے لگ رہے ہیں۔
تھنکس دانت پسند کرنے کا بہت شکریہ اس کا حل یہی ہے کہ یا تو ایڈمن آپ کو فری کر دیں کہ آپ کو 25 پوسٹس کی ضرورت نہ پڑے یا پھر آپ عدد پورا رکریں
انشاء اللہ آپ کو ہمارے کھانے اور دکھانے والے دانت ایک جےسے ہی ملیں گے آپ ایڈمن سے کےسے رابطہ کریں ان کو آپ میسیج کر سکتی ہیں ان کی آئی پر دایئں کلک کر کے ۔۔ ویسے یہ قانون سب کے لئے ہے تو ۔۔رہے گا ہاںاگر کوئی برابلم کی وجہ سے ہے تو ضرور حل کر دیا جائے گاکہیں یہ وہ مثالی دانت تو نہیں ہیںجو ہاتھی کی کہاوت سے جوڑا جاتا ہے کھانے کے اور دکھانے کے اور اچھا یہ بتائیں کے اب ایڈمن سے کیسے رابطہ کروں گی اور کیا وہ میری درخواست مان لیں گے ؟۔
السلام علیکم
اگر یہ 25 پیغامات کی وجہ سے ہے ۔ لیکن میرے تو پیغامات دوسو سے اوپر ہیں پھر بھی کبھی کبھار یہ پیغام نظر آجا تا ہے۔
شعیب بھائی آپ کو یہ پیغام کہاں اور کس زمرے میں آتا ہے؟
ہیر آپ لائبریری میں پیغام پوسٹ کرنا چاہ رہی ہیں جبکہ لائبریری میں صرف لائبریری ٹیم ممبر ہی پیغام پوسٹ کر سکتے ہیں۔
ہیر، انگلش ٹیکسٹ کی لیفٹ الائنمنٹ کی پرابلم سب کو ہے۔ اور جس زمرہ میں آپ پوسٹ کرنا چاہ رہی ہیں یہ لائبریری کا نہیں بلکہ اسلامی تعلیمات کا زمرہ ہے۔ اور اس میں پوسٹ کرنے کے لیے کم از کم 25 پیغامات کی شرط ہے۔