آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

گرو جی

محفلین
بھائی میں اپنا دھاگہ بنانا چاھتا ھوں مزاحیہ سیکشن میں اور میری پوسٹ 25 سے زیادہ ھو چکی ھیں برائی مھربانی میرہ راھنمائی کیجیے
 

کاشف رفیق

محفلین
گزشتہ دو روز سے میں کئی موضوعات پر جواب ارسال کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مسئلہ وہی آجاتا ہے کہ 25 پوسٹ نہیں ہیں۔ اب بھی بڑی مشکل سے 17 ہی ہوئی ہیں۔:(
 

جیا راؤ

محفلین
ہا ہا ہا ہا
اوپر درج شدہ پیغام پوسٹس بڑھانے کے لئے درج کیا گیا ہے۔:grin:



گرو جی یہ آپ کے لئے نہیں تھا:(
 
Top