مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

عسکری

معطل
فوجی بھائی، ظنی بات کی ہے، یقینی نہیں، شاید نہیں دیکھا آپ نے؟
اور وہ محفل پر نہیں ہیں نا اس لیے خیال ہوا،
آپ نے بھی تو موبائلی کے خیالی گھوڑے دوڑائے ہیں!!!
میں نے تو انٹیلیجینس رپورٹ دی تھی بھئی ۔ وہ لگتا ہے اب نہر کر طرف ہوا کھانے چلے گئے ہیں:grin:
 

انتہا

محفلین
آ جائیں گے کہیں بجلی کی بے رحمی کا شکار نا ہوں کسی کے بارے مین غلط نہیں ہوچنا چاہیے ۔ امیس کرتے ہیں مس پینو اور بابا جی بخیریت لینڈ کر جائیں :grin:
لگتا ہے ابھی صحیح سے اتری نہیں رات والی؟؟؟
کوچۂ ملنگاں تو ابھی آباد نہیں ہے!!
 

باباجی

محفلین

پپو

محفلین
باباجی بھول گئے میرا نام ٹیگ کرنا ذرا چڑ گئی ہو گی کوئی بات نہیں بابا جی مبارکا ں اک ہزاری منصب امید ہے دو صفر اور جلد ہی لگ جائیں گے 100000
 

باباجی

محفلین
باباجی بھول گئے میرا نام ٹیگ کرنا ذرا چڑ گئی ہو گی کوئی بات نہیں بابا جی مبارکا ں اک ہزاری منصب امید ہے دو صفر اور جلد ہی لگ جائیں گے 100000
میں معذرت چاہتا ہوں پپو بھائی
نشیمن پے بجلی گر رہی تھی
بلیک ہاک کے حملے ہو رہے تھے
اس لیئے جلدی میں کا فی لوگوں کو ٹیگ نہیں کر سکا
:ROFLMAO:
 

محمد وارث

لائبریرین
آپ کی ہمت جناب بابا جی سرکار کے ایک ہزار کے بعد جا کر "ٹُن" ہو ئے ہم تو دُردِ تہہِ جام ہی سے انٹاغفیل ہو گئے تھے۔

مبارک ہو آپ کو۔
 

باباجی

محفلین
آپ کی ہمت جناب بابا جی سرکار کے ایک ہزار کے بعد جا کر "ٹُن" ہو ئے ہم تو دُردِ تہہِ جام ہی سے انٹاغفیل ہو گئے تھے۔

مبارک ہو آپ کو۔
شروع میں ہی "ٹُن" ہوجانا "باباگیری" نہیں :)
آپ لوگوں کی محبت کے جام کو آہستہ آہستہ پینے سے دائمی نشہ چڑھے گا
بہت شکریہ سر جی
 
Top