بابیو ٹائنو تو نہیں پینے لگ گئے جو نشے میں بھی غلطی کرنے لگے ہو؟۔ ۔سر جی آپ کو میں نے دھاگہ شروع کرتے ہوئے ٹیگ کیا تھا
اور حسیب کو بھی
شائد وہاں کوئی غلطی ہوگئی ہے
معذرت چاہتا ہوں
اور ضرور لکھیے احوال
بابیو ٹائنو تو نہیں پینے لگ گئے جو نشے میں بھی غلطی کرنے لگے ہو؟۔ ۔سر جی آپ کو میں نے دھاگہ شروع کرتے ہوئے ٹیگ کیا تھا
اور حسیب کو بھی
شائد وہاں کوئی غلطی ہوگئی ہے
معذرت چاہتا ہوں
اور ضرور لکھیے احوال
آجکل تو "ٹائنو" پینا بھی بذات خود بہت بڑی غلطی ہےبابیو ٹائنو تو نہیں پینے لگ گئے جو نشے میں بھی غلطی کرنے لگے ہو؟۔ ۔
آپ اکثر مجھے ٹیگ کرنےمیں غلطی کرتے ہیںسر جی آپ کو میں نے دھاگہ شروع کرتے ہوئے ٹیگ کیا تھا
اور حسیب کو بھی
شائد وہاں کوئی غلطی ہوگئی ہے
معذرت چاہتا ہوں
اور ضرور لکھیے احوال
اتنے لوگوں کو نشہ ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ محفل چائے خانہ بند کرکے اب محفل مے خانہ کھول دینا چاہیے۔
بہت شکریہ شمشاد بھائیبابا جی بہت مبارک ہو یہ یک ہزاری منصب۔
بہت بہت شکریہبہت مبارک ہو بھیا!
جناب ہم لوگوں نے تو پورا کوچہ ہی کھول لیا ہے۔۔۔اتنے لوگوں کو نشہ ہوتا جا رہا ہے، لگتا ہے کہ محفل چائے خانہ بند کرکے اب محفل مے خانہ کھول دینا چاہیے۔
کہیں پینو بھی تو محفل کا رکن نہیں بن گئیشاہ جی، نشئی تو آپ پیدائشی ہیں بس سند ابھی ملی ہے۔
وہ ’لو یو آل‘ والے جملے کے ’آل‘ میں پِینو بھی شامل ہے ناں۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ایک ہزاری منصب!
پینو کو تو یہ الگ سے بول دیں گے۔۔۔شاہ جی، نشئی تو آپ پیدائشی ہیں بس سند ابھی ملی ہے۔
وہ ’لو یو آل‘ والے جملے کے ’آل‘ میں پِینو بھی شامل ہے ناں۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ایک ہزاری منصب!
سرکار آپ کو تو پتا ہے ،باباجی اور مس پینو سے چیٹنگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ!
بیعت میں لے رہے ہونگے
نشہ تو باباجی کو پہلے ہی ہو چکا ہے ۔۔ ۔ ۔ اور مس پینو کو بابا جی کا یہ عذر مستی مہنگا ہی نہ پڑ جائے
تو ایک ایک بم فی ٹیگ بھیجتے جاتےمیں معذرت چاہتا ہوں پپو بھائی
نشیمن پے بجلی گر رہی تھی
بلیک ہاک کے حملے ہو رہے تھے
اس لیئے جلدی میں کا فی لوگوں کو ٹیگ نہیں کر سکا
بول نہیں دیں گے بلکہ بول پڑھوا لیں گےپینو کو تو یہ الگ سے بول دیں گے۔۔۔