مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

عسکری

معطل
بس بھئی جوان ہمارا پلان تھا اس دھاگے پر کچھ کرنے کا لیکن اب یونیفارم پہن لی اور ہم چلے ڈیوٹی پر :bighug:
 

محمد وارث

لائبریرین
شروع میں ہی "ٹُن" ہوجانا "باباگیری" نہیں :)
آپ لوگوں کی محبت کے جام کو آہستہ آہستہ پینے سے دائمی نشہ چڑھے گا
بہت شکریہ سر جی

جی قبلہ "بابوں" کا طریق اور "بچونگڑوں" کا اور، مخدموں کا اور، خادموں کا اور، ہم تو ازلی خادم جناب سیّدوں کے :)
 

نیلم

محفلین
واؤ زبردست بہت مبارک ہوباباجی،،،،ہزاری منصب پہ فائزہونےکا:)
واؤ پینو بھی بہت اچھی لگ رہی ہےآپ کےدھاگےمیں:lol:
 
بعد از سلام عرض ہے کہ
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے

"محفل کا نشہ ہوگیا ہے"
میرے ایک ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں​
لیکن​
لیکن​
لیکن​
کسی نے مبارک بعد نہیں دی لہٰذا​
میں نے خود ہی یہ دھاگہ کھول لیا​
مبارک ہو مجھے :bighug:
اور مجھے یہ کہتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے کہ یہ آپ محفلین کے تعاون، محبت اور اخلاق کیوجہ سے ممکن ہوا ہے​
میں آپ سب کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکر گزار ہوں​
لو یو آل:bighug:
مبارک ہو جناب۔۔۔
 

باباجی

محفلین
پینو کا نشہ اترا نہ تھا کہ محفل کا نشہ ہو گیا
عسکری کے ہاتھوں باباجی کا کیریئر تباہ ہوگیا۔۔
ارے واہ یہ تو بےبحری شعر ہوگیا۔۔۔ :laugh:
مبارک ہو باباجی یہ منصبِ ہزاروی۔
ہاں یار @ عسکری کی وجہ سے میں نے اپنی سائیکل کا "کیریئر" اتار دیا
لوگ خوامخواہ شک کرنے لگے ہیں :ROFLMAO:
 

ساجد

محفلین
باباجی ، حضور مجھے ٹیگ نہ کرنے سے کیا آپ بچ جائیں گے تفتیش سے ؟:)۔
محفل کو آپ کی خفیہ و خفتہ صلاحیتوں سے روشناس کروانے کی سعادت نا چیز کو حاصل ہے ۔ ایک ہزاری منصب کی مبارک دیتے ہوئے اس سرد رات کا احوال لکھنے جا رہا ہوں جب کباب و جام کا دور چلا تھا اور عاطف بٹ بھائی جہازوں کی تصاویر بناتے رہے تھے۔
 

باباجی

محفلین
باباجی ، حضور مجھے ٹیگ نہ کرنے سے کیا آپ بچ جائیں گے تفتیش سے ؟:)۔
محفل کو آپ کی خفیہ و خفتہ صلاحیتوں سے روشناس کروانے کی سعادت نا چیز کو حاصل ہے ۔ ایک ہزاری منصب کی مبارک دیتے ہوئے اس سرد رات کا احوال لکھنے جا رہا ہوں جب کباب و جام کا دور چلا تھا اور عاطف بٹ بھائی جہازوں کی تصاویر بناتے رہے تھے۔
سر جی آپ کو میں نے دھاگہ شروع کرتے ہوئے ٹیگ کیا تھا
اور حسیب کو بھی
شائد وہاں کوئی غلطی ہوگئی ہے
معذرت چاہتا ہوں
اور ضرور لکھیے احوال :)
 
Top