یہ ضروری تو نہیں کہ میخانے میں جانے والا شرابی ہوہمیں معلوم ہے جناب۔۔۔ کوچہ ملنگاں میں تو آپ بس یونہی " پھیرا " مارنے جاتے ہیں۔۔۔![]()
بہت شکریہبہت مبارک باد!
سگر فراز یہاں آتے ہیں تو بہت اچھا ہے۔ محفل کی رخصتی سے پہلے یقیننا بات ہو جائے گی۔ اگر نہیں آتے اور کسی کا ان سے رابطہ ہے تو میری طرف سے نیک خواہشات پہنچا کر ،کر گزاری کا موقع دیں۔بعد از سلام عرض ہے کہ
میں آج صبح اُٹھا اور فریش ہو کر ایک کپ چائے بناکر
جب کمپیوٹر آن کیا اور محفل کو جوائن کیا تو پتا چلا کہ مجھے
"محفل کا نشہ ہوگیا ہے"
میرے ایک ہزار مراسلے پورے ہوگئے ہیں
لیکن
لیکن
لیکن
کسی نے مبارک بعد نہیں دی لہٰذا
میں نے خود ہی یہ دھاگہ کھول لیا
مبارک ہو مجھے
اور مجھے یہ کہتے ہوئے بہت اچھا لگ رہا ہے کہ یہ آپ محفلین کے تعاون، محبت اور اخلاق کیوجہ سے ممکن ہوا ہے
میں آپ سب کی محبت اور توجہ کا بہت بہت شکر گزار ہوں
لو یو آل