سلفیورک ایسڈ
محفلین
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہےلگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہےلگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
فورا سے سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے نام کی آئی۔ڈی بنوائی جائے۔ وہی سلفیورک ایسڈ کی تیزابیت کا غرور توڑتا ہے۔آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہےلگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
یاز بھائی اس "شورے" کے ساتھ روٹی نہ کھا لیجیے گا۔ہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں
میں نے لیب تھوڑی کھولی ہے محفل میں۔بلکہ یہاں کے "دی الکیمسٹ" ہیں۔
بری عادتیں اتنی آسانی سے تھوڑی جاتی ہیںمحفل میں خوش آمدید
ان مشاغل کے ساتھ تو کلیئر ہونا مشکل ہے۔
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔
خوش آمدید ۔
اسی لئے تو پسند تھا ہمیں۔یاز بھائی اس "شورے" کے ساتھ روٹی نہ کھا لیجیے گا۔
Citralka نوش فرمائیے گا پکوڑوں کے بعد۔پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے
گندھک کا تیزاب یعنی سلفیورک ایسڈ بھیہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.فورا سے سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے نام کی آئی۔ڈی بنوائی جائے۔ وہی سلفیورک ایسڈ کی تیزابیت کا غرور توڑتا ہے۔
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
تیزابوں کا بادشاہ غالبا.تیزابیت زیادہ ہو گی شاید
ویسے اور بھی تیزاب ہیں گندھک ہی کا تیزاب کیوں پسند آیا؟
کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امینو ایسڈ بھی آئےاور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
ہماری ٹیچر کہتی تھیں کہ وہ تو تقریبا ہر ری ایکشن کے ساتھ 'چونگے' میں ہی بن جاتا ہے.اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔