شکر اللہ کا جب میں محفل میں آیا تو ٹاکرا آپ سب سے نہیں ہو گیا۔مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
بالکل۔ چاہے کتنی پھپھوندی کھا لے نکاح تو پھپھو دی دھی نال ہی ہونا ہے۔پونڈی کی بجائے پھپھوندی پر توجہ دی جائے تو کافی بہتر ہے
وہ پہلے کہہ چکا تھا۔بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
غیر مناسب سی باتیں تھیںمحفل میں خوش آمدید!
میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
ھاھاھاھابالکل۔ چاہے کتنی پھپھوندی کھا لے نکاح تو پھپھو دی دھی نال ہی ہونا ہے۔
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جب سلفیورک ایسڈ اور سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ری ایکٹ کر کے معطل ہو جائیں گے تو نتیجتاً سوڈیم سلفیٹ اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ (کی آئی ڈی) خود بخود وجود میں آ جائے گی۔اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدیدمیرا نام فیصل ہے
آباؤاجدادکا تعلق ضلع اٹک کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے
آجکل اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں
تعلیمی قابلیت دعا فرمائیں اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا کرکٹ کھلینا
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
اور اگر کوئی بات اچھی لگے تو اس پہ عمل کرنےکی کوشش کرنا