مریم افتخار
محفلین
ابن سعید بھائی متوجہ ہوں. ہماری آئی ڈی کا نام Histidine رکھ دیا جائے.کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امائینو ایسڈ بھی آئے
ابن سعید بھائی متوجہ ہوں. ہماری آئی ڈی کا نام Histidine رکھ دیا جائے.کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امائینو ایسڈ بھی آئے
ضروری نہیں جناب۔کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امینو ایسڈ بھی آئے
اماؤنو ایسڈز کی دنیا میں یہ نیا نام کب آیا؟اور ہماری yazimine
حال ہی میں آیا ہے۔اماؤنو ایسڈز کی دنیا میں یہ نیا نام کب آیا؟
اسے گوگل کرنے سے خواتین کے نام آ رہے ہیںاور ہماری yazimine
چلیں پھر mehfiline رکھوا لیتے ہیں۔اسے گوگل کرنے سے خواتین کے نام آ رہے ہیں
آپ کی قسمت کا کیا کہیے کہ ہمیں سبھی اماؤنو ایسڈز کے نام بمع سٹرکچر و سمبل یاد ہیں.حال ہی میں آیا ہے۔
کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔آپ کی قسمت کا کیا کہیے کہ ہمیں سبھی اماؤنو ایسڈز کے نام بمع سٹرکچر و سمبل یاد ہیں.
ہم نے بھی جملے سے یاد کرنے کی کوشش کی تھی. ہر بار بوقت ضرورت جملہ ہی بھول جاتا تھا.کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔
دونوں لڑیوں میں مراسلے ہونے دیں، سوڈیم سلفیٹ بن جائے گا۔پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
پھر اس کا تعامل ایچ سی ایل سے کرائیں گے، تاکہ خوردنی نمک کی پیداوار ہو، اور صاحبِ لڑی کی تشکیلِ نو بھی۔دونوں لڑیوں میں مراسلے ہونے دیں، سوڈیم سلفیٹ بن جائے گا۔
سوڈیم سلفیٹ نمک نہیں اے؟پھر اس کا تعامل ایچ سی ایل سے کرائیں گے، تاکہ نمک کی پیداوار ہو، اور صاحبِ لڑی کی تشکیلِ نو بھی۔
ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔سوڈیم سلفیٹ نمک نہیں اے؟
شکر ہے آپ خوردنی نمک کو نمک مانتے ہیں.ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔
ابھی تو بہت سے نیوکلیوٹائیڈ باقی ہیںامید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
بڑی نمکین گفتگو چل رہی ہےشکر ہے آپ خوردنی نمک کو نمک مانتے ہیں.
ہم تو فقط اس کو نمک مانتے ہیں جو کسی کا کھایا ہو اور حلال کرنا ہو.
پونڈی کی بجائے پھپھوندی پر توجہ دی جائے تو کافی بہتر ہےبہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔