ارے شکریہ کی ضرورت نہیں ہے بہنا!! اور نہ ہی شرمندہ ہو کے گال لال کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ اردو سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں سو ایسی غلطیاں ہونا کچھ عجب نہیں۔ غلطیاں نہیں کریں گی تو سیکھیں گی کیسے؟؟ اور لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی بہت اچھی اردو سیکھ لیں گی آپ۔جی ہاں۔آپ کی فرمائش بالکل ٹھیک ہے۔اس پر غور کرنے سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اس کو تدویں کیا میں نے۔شکریہ
نہیں ۔میں نے تہراں یونیورسیٹی سے بی ۔اے کیا ہے۔ ایران میں صرف تہران یونیورسیٹی میں اردو زبان سکھائی جاتی ہے۔کیا مشھد سے بی اے کیا ہے
بہت ہی خوش امدید
نہیں ۔میں نے تہراں یونیورسیٹی سے بی ۔اے کیا ہے۔ ایران میں صرف تہران یونیورسیٹی میں اردو زبان سکھائی جاتی ہے۔
شکریہ آپ کا۔
زبردست
اردو میں بی اے کرنے کی کوئی خاص وجہ؟[/QUOT
بس لگن تھی۔زبردست
اردو میں بی اے کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
کیا سفارتکا بننے کا ارادہ ہے؟بس لگن تھی۔
مطلب؟کیا سفارتکا بننے کا ارادہ ہے؟
غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں
شکریہ آپ کا۔غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟
" اب دو سال ہوئے ہیں "!اب دو سال ہے