محمد امین صدیق
محفلین
" یا اگر کسی اچھے ویب سائٹ کو ' جانتے 'ہیں تو مجھے بتادیں '"!یا اگر کس اچھے ویب سایٹ کو پہنچانتے ہیں مجھے تعارف کریں
" یا اگر کسی اچھے ویب سائٹ کو ' جانتے 'ہیں تو مجھے بتادیں '"!یا اگر کس اچھے ویب سایٹ کو پہنچانتے ہیں مجھے تعارف کریں
شکریہ ۔" یا اگر کسی اچھے ویب سائٹ کو ' جانتے 'ہیں تو مجھے بتادیں '"!
شکریہ" اب دو سال ہوئے ہیں "!
معذرت
کوئی بات نہیں صاحب۔معذرت
لفظ سفارتکار تھا۔ ہجے کی غلطی ہوئی۔ میری اردو بھی خراب ہے۔
سفارت کار - مطلب ایمبیسڈر
مطلب دفتر خارجہ میں ملازمت
کوئی بات نہیں صاحب۔
جی ہاں مجھے سفارت کار بننا بہت اچھی لگتی ہے لیکن وہان بہت مشکل سے اپنے کلڑک کو چنتا ہے۔(اگر میری باتوں میں غلطی ہے تو برائے مہربانی مجھے بتائیں۔)شکریہ آپ کا۔
بہت شکریہ ۔ مگر آپ کی زبان کیا ہے؟جی ہاں مجھے سفارت کار بننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن وہاں بہت مشکل سے دفتر خارجہ میں ملازمت ملتی ہے
ویسے خود میری اردو خراب ہے
ہے تو اردو ہیبہت شکریہ ۔ مگر آپ کی زبان کیا ہے؟
اگر دسترس کا مطلب "مہارت" ہے تو مجھے کسی اور زبان میں مہارت نہیں۔مگر مجھے کچھ فرانسیسی اور انگریزی بھی آتی ہے۔اگر" دسترس" کا مطلب "مهارت" ہے تو مجھے کہنا ہے کہ کچھ نہیں ۔مگر میں کچھ فرانسیسی اور انگریزی بھی آتی ہوں۔
بہت شکریہ اب اس جملے کی تدوین کرتی ہوںاگر دسترس کا مطلب "مہارت" ہے تو مجھے کسی اور زبان میں مہارت نہیں۔مگر مجھے کچھ فرانسیسی اور انگریزی بھی آتی ہے۔
اب اس جملے کی تدوین کرتی ہوں۔بہت شکریہ اب اس جملے کو تدوین کرتی ہوں
شکریه۔مهربانیاب اس جملے کی تدوین کرتی ہوں۔
کچھ لوگ قومی خزانہ لوٹ رہے ہیں اور کچھ الفاظ میں سے حروفسفارتکا
زندگی چھوٹی(مختصر) ہے۔ جب تک تمہارے منھ میں دانت ہیں ہنس لو۔برائے مہربانی کوئی مجھے بتادو ، میرا دستخظ ٹھیک ہے یا نہیں؟( معاف کیجیے کہ میں نے اس کوپوسٹ کیا ۔)
کچھ لوگ قومی خزانہ لوٹ رہے ہیں اور کچھ الفاظ میں سے حروف
ر
بھی ڈال دیں
کہیں کوئی یہ نہ خیال کر لے کہ یہ کسی ملک کا نام ہے
جیسا کہ امریکا ہے اور پھر اسکی ایک ریاست الاسکا ہے
شکریہ آپ کازندگی چھوٹی(مختصر) ہے۔ جب تک تمہارے منھ میں دانت ہیں ہنس لو۔
پھر غیر ضروری ہے۔
زندگی کوتاہ است۔ بخند تا دندان درونِ دہانِ تو اند۔
کیا میرا فارسی ترجمہ درست ہے؟ اس جملے کو اہلِ زبان کیسے لکھیں گے؟
شکریہ آپ کا
آپ کی فارسی اچھی ہے۔شاباش۔لیکن اس جملے کا فارسی متن یہ تھا:" زندگی کوتاہہ ،پس تا وقتی دندون داری بخند۔"فارسی جملے میں" دندان در دہان " موجود نہیں لیکن میں نے اس کو فارسی ترجمہ کرتے وقت اضافت کی۔ فارسی کی بول چال کی زبان "دندان" کے بجائے "دندون" کہتے ہیں اور " کوتاہہ " کا مطلب "کوتاہ است" ہے اور اس کو پڑھتے ہیں "kutahe