آپ ہندوستان کے مشہور اداکار عامر خان کی فلم "پی کے" دیکھیے یوٹیوب پر مل جائے گیشکریہ آپ کا۔
ہاں جی کبھی دیکھتی تھی لیکن اب دو سال ہے جو میں نے کوئی فلم نہیں دیکھی۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھی چھوٹی فلم ہے تو برائے مہربانی مجھے دے دیں![]()
آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
آپ پہلے مغل اعظم تو دیکھیے پھر تبصرہ فرمائیے جناباردو سیکھنے کے لیے ہندی فلم؟
بھائی اردو پاکستانی ڈرامے میں ملے گی پی ٹی وی کے
دیکھ چکا ہوں۔ کوئی کہانی نہیںآپ پہلے مغل اعظم تو دیکھیے پھر تبصرہ فرمائیے جناب
کہانی کی نہیں زبان کی بات کر رہا ہوں میں۔ دیکھتا ہوں وقت ملنے پر فہمیدہ کی کہانیدیکھ چکا ہوں۔ کوئی کہانی نہیں
فہمیدہ کی کہانی استانی راحت کی زبانی دیکھ لیں
پھر بولیں
وقت نکالیںکہانی کی نہیں زبان کی بات کر رہا ہوں میں۔ دیکھتا ہوں وقت ملنے پر فہمیدہ کی کہانی![]()
بالکل بھی نہیں دیکھا ۔ اتنا وقت نہیں کی یہ سب دیکھ سکوں۔ آپ نے فرمائش کی ہے تو دیکھ لیتا ہوں پھر کبھیوقت نکالیں
آپ نے نہیں دیکھا؟
کبھی نہیں ابھیبالکل بھی نہیں دیکھا ۔ اتنا وقت نہیں کی یہ سب دیکھ سکوں۔ آپ نے فرمائش کی ہے تو دیکھ لیتا ہوں پھر کبھی![]()
مابدولت ازحدعجزوانکسار سے برادرم محمدظہیر کا مراسلۂ بالا کے لئے شکریہ بجالاتے ہیں جس میں موصوف نے مابدولت کو کسی اصلاحی خدمت کا بلاکم وکاست اہل گردانا ۔یہ ہمارے مابدولت بھائی ہیں۔ ان سے اردو املاء سیکھنے میں آپ کو کافی مدد ہوگی rahi![]()
مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ مابدولت نے میرے مراسلے کا جواب دینے کی زحمت فرما کر مجھے شرف بخشامابدولت ازحدعجزوانکسار سے برادرم محمدظہیر کا مراسلۂ بالا کے لئے شکریہ بجالاتے ہیں جس میں موصوف نے مابدولت کو کسی اصلاحی خدمت کا بلاکم وکاست اہل گردانا ۔![]()
مجھے بے حد خوشی ہوئی کہ مابدولت نے میرے مراسلے کا جواب دینے کی زحمت فرما کر مجھے شرف بخشا
یہ دیکھیے ایچ اے خان صاحب، میں ان کی اتنی گاڑھی اردو فقط اس لیے سمجھ پایا کیوں کہ میں نے بھی مغل اعظم دیکھی ہے
اس وضاحت کے لیے آپ کا شکریہکوئی ضرورت نہیں فلمیں دیکھنے کی
اگر اردو سیکھنی ہے تو پاکستانی ڈرامے دیکھیں
پرانے
اشفاق احمد کے یا طویل ڈرامے 1984