تعارف آداب

لاریب مرزا

محفلین
میرے جملوں کی بناوٹ آپ کے لیے دلچسپ ہے؟پھربھی میرے جملوں غلطی سے بھر پور ہیں:crying3:
ارے بہنا!! آپ رونے کیوں لگیں؟؟ ہم نے دلچسپ کہا ہے، مضحکہ خیز تو نہیں کہا۔ یوں سمجھیں کہ ہم آپ کی کوشش کو سراہ رہے ہیں۔:daydreaming:
مہربانی۔
مجھے امید ہے ایک دن آئے کہ اس محفل کے دوستوں کی مدد سے میرے تمام جملات ٹھیک ہو جائے گے۔
ان شاء اللہ!!
 
جی ان شااللہ۔ آپ بس ایچ اے خان صاحب سے رہنمائی لیتی رہیے گا۔

یہ مذاق کررہے ہیں
ویسے حقیقت یہ ہے کہ یہاں اردو کے بڑے بڑے استاد پڑے ہوئے ہیں
آپ واقعی درست جگہ آئی ہیں۔ کچھ عرصہ بعد شاعری بھی کرنے لگیں گی
ویسے بھی یہاں کے شاعر فارسی سے خوامخواہ متاثر ہیں
 
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ

مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
وعلیکم آداب و خوش آمدید وغیرہ جی
حسان خان بھائی انکو فارس سے دیس نکالامت دلوا دیجئے گا۔
 
آخری تدوین:

rahi

محفلین
ویسے ہمیں ایران کے بارے میں بتائیے کہ اس کا سیاسی نظام کیسا ہے؟
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ :"
ایرانی صدر ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے"

فارسی میں ایک اصطلاح ہے:(خبرہا پیش شماست)مطلب یہ ہے:(آپ کے پاس خبر ہےیعنی آپ خبروں کو جانتے ہیں)۔
 
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ :"
ایرانی صدر ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے"

فارسی میں ایک اصطلاح ہے:(خبرہا پیش شماست)مطلب یہ ہے:(آپ کے پاس خبر ہےیعنی آپ خبروں کو جانتے ہیں)۔
یہ ایرانی صدر عوام برآہ راست منتخب کرتے ہیں یا بلواسطہ؟
 
ان کو بالکل عوام ،براه راست منتخب کرتے ہیں۔12ویں صدارتی انتخابات،کچھ مہینےبعد (19 مئی 2017میں) منعقد ہوجائے گی ۔
میرا سالگرہ بھی اس دن میں ہے۔:in-love:

زبردست ، آپ کے فارسی جملے اور اردو سے تقابل دلچسپ ہے ۔ اس سے بہت سے لوگوں کو سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
 
آخری تدوین:
راہی بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذر رہا ہوگا۔ نیز یہ کہ محفل کے انٹرفیس میں مستعمل اردو کو سمجھنے میں مشکل نہیں ہوتی ہو گی۔ آپ کی یہاں آمد کئی اعتبار سے کافی اہم اور دلچسپ ہے۔ اول تو یہ کہ اردو حلقوں میں فارسی جاننے والے کافی موجود ہیں جبکہ اس کے بر عکس معاملہ کچھ اتنا حوصلہ افزا نہیں۔ دوم یہ کہ آپ کی آمد سے اردو محفل کے تنوع میں اضافہ ہوا ہے۔ اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے مراسلے پڑھ کر ہم پر اردو زبان کی کئی ایسی پیچیدگیاں رو نما ہوئیں جو اہل زبان ہونے کے باعث عموماً ہمیں نظر نہیں آتیں۔ :) :) :)
 
بہت بہت شکریہ۔مجھے بھی یہاں آنے اور آپ لوگ سے بات کر بہت خوشی ہوئی۔
 
نایاب

لائبریرین
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ

مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
محترم راہی بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
 
عاطف ملک

محفلین
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ

مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
خوش آمدید rahi صاحبہ!
آپ کی اردو سے محبت بہت اچھی لگی۔
 
آخری تدوین:
Top