تعارف آداب

rahi

محفلین
آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
امراؤجاں کو ایک بار دیکھا ہے میں نے ،لیکن دوسری فلموں کو نہیں۔امراؤجاں بھی بہت طویل فلم تھی اس لیے میں اس فلم کو کئی دنوں میں دیکھ رہی تھی (ہر دن اس فلم کا کچھ منٹ):smile-big:
 
اچھا،آپ ایک پاکستانی ڈرامے کے نام کو بتا دیجیے اور بھی مجھے بتا دیجیے کسی ویب سائٹ سے ڈانلوڈ کروں ؟:question:

میں بوڑھا آدمی ہوں۔ میری پسند کے موضوع آپ کو اچھے نہیں لگیں گے
نئے ڈراموں میں دیکھیے
پیارے افضل
یو ٹیوب سے
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
ماشااللہ آپ کی کاوش قابل تحسین ہے اور آپ بہت اچھا جا رہی ہیں۔ :)
آپ اپنے تعارفی دھاگے سے باہر دیگر دھاگوں کی طرف بھی آئیے اور گفتگو میں حصہ لیجیے۔ ٹیلی ویژن دیکھنے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن یہاں محفل میں ہی آپ کی اردو کی نوک پلک سنور جائے گی کہ ٹیلی ویژن پر آپ کو محض اردو سننے کو ملے گی۔ جبکہ یہاں محفل میں لکھنا اور پڑھنا۔۔ دونوں کام جاری ہیں۔ :)
 
ظ

جی ہاں۔اسپیڈ ہونے کے بغیر ،یہاں بعض ویب سائٹوں کو باندھا گیا ہے( فلٹر ہوجایا گیا ہےFilter
جیسے :یوٹیوب،فیس بوک و غیرے
اور اب میرے پاس فلٹر ٹوٹنے والا نہیں۔کیا پاکستان ایسی طرح نہیں؟

کچھ عرصہ پہلے یو ٹیوب پاکستان میں بند تھی مگر اب کچھ مسئلہ نہیں ہے
کیا آپ کہہ رہی ہیں کہ پاکستانی ڈرامے ایران میں فلٹر ہوتے ہیں یا آپ کہہ رہی ہیں کہ پوری یوٹیوب بند ہے؟

پاکستان میں کچھ فلٹر نہیں ہوتا ۔ یہاں لوگ جو چاہیں کریں جو چاہیں بولیں۔ مگر مذہبی و نسلی و لسانی جنونی کبھی کبھی مشکل پیدا کرتے ہیں
 

rahi

محفلین
کچھ عرصہ پہلے یو ٹیوب پاکستان میں بند تھی مگر اب کچھ مسئلہ نہیں ہے
کیا آپ کہہ رہی ہیں کہ پاکستانی ڈرامے ایران میں فلٹر ہوتے ہیں یا آپ کہہ رہی ہیں کہ پوری یوٹیوب بند ہے؟

پاکستان میں کچھ فلٹر نہیں ہوتا ۔ یہاں لوگ جو چاہیں کریں جو چاہیں بولیں۔ مگر مذہبی و نسلی و لسانی جنونی کبھی کبھی مشکل پیدا کرتے ہیں
میں نے کہا پوری یوٹیوب ایران میں بند ہے۔بعض ہندی اور پاکستانی فلموں اور گانوں کا وئب سائٹ بھی بند ہیں۔

کیانسلی و لسانی جنونی کا مطلب “نسلی و لسانی جھگرا” ہے؟
 

لاریب مرزا

محفلین
rahi آپ کے بعض جملوں کی بناوٹ بے حد دلچسپ ہے۔ ہم پڑھ کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ :) اور ہمارا خیال درست تھا۔ آپ میں سیکھنے کی لگن ہے۔ اور لگن ہو تو کوئی بھی کام مشکل نہیں لگتا۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہم بی اے میں فارسی کا مضمون نہیں رکھ پائے۔ کچھ نہ کچھ گرائمر ہی سیکھ لیتے فارسی کی۔ :) اب کچھ کچھ کوشش کر رہے ہیں فارسی سیکھنے کی۔ :)
 
Top