جاسم محمد
محفلین
نواز شریف و شہباز شریف کو بحفاظت ملک سے باہر بھجوا دیا، اب تو مریم نواز بھی باہر جانے کے پل تول رہی ہے۔ بہت گھاٹے کا سودا نہیںسر اب آپ بھی تھوڑا بہت پریشان ہو جائیں؛ یہ ن لیگ ہے؛ کچھ دیکھ کر ہی گری ہو گی! ہمیں تو مستقبل میں مفاہمانہ سیاست کا چلن ہوتا دکھائی دیتا ہے اور خان صاحب کے لیے یہ کچھ اچھی خبر نہ ہے۔