مجھے تو کوئی سپورٹ ہی نہیں کر رہا
شمشاد بھائی سات دن تک نہ کھنے کے باعث کھیل سے باہر ہو گئے۔ یوں وہ عذر پیش کر سکتے ہیں کہ اگر کھیلا ہوتا تو آج فائنل مقابلے کا حصہ ہوتے۔
پھوپھو بھتیجے کے مابین زور دار مقابلے کا امکان۔ کسی سبب بھتیجے کا ایک گیم صفر پر تمام ہوا۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا ہونے میں پھوپھو کے رسوخ کا ہاتھ ہے۔
اچھا اب بین الخاندانی بدعنوانی ہوگی؟؟؟