سیدہ شگفتہ
لائبریرین
میں نے بھی کھیل لیا
میں نے بھی کھیل لیا
لیجیے جناب میں تو اپنی باری کھیل چکا ہوں۔ اب آذی بیٹے کی باری ہے۔
میں نے بھی کھیل لیا
اور ہمیں مکھن میں سے بال کی طرح نکال کر پھینک دیا
شمشاد بھائی . آپ کی جیت کیلئے دعا گو ہوں.
یہ تو بس کھیل ہے ۔
ویسے آپ نے زیادہ اسکور کر لیا تھا مجھے دعائیں مانگنا پڑیں کہ بجلی نہ غائب ہو جائے
آپ صرف شمشاد بھائی کو سپورٹ کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ یہ نا انصافی ہے ۔ ۔ ۔ احتجاج ج ج ج ج
حالانکہ ابھی وہ رشوت دے کر اپنے تین چانسیز واپس مانگ سکتے ہیں جو سسٹم کی خرابی کی نذر ہوئے۔
حالانکہ ابھی وہ رشوت دے کر اپنے تین چانسیز واپس مانگ سکتے ہیں جو سسٹم کی خرابی کی نذر ہوئے۔
اب میرے ساتھ کیا ہو گا؟ اب میں دعا مانگوں کہ بجلی چلی جائے؟
اور رشوت لے تو سکتے ہیں آپ لیکن صرف ایسی جگہ جہاں خدا آپ کو نہ دیکھ سکے ۔