آذی صاب کی ایک باری ہو چکی !
ابن سعید خادم اکتوبر 29، 2011 #122 اطلاعاً عرض ہے کہ سات روز تک لگاتار نہ کھیلنے والا کھلاڑی ٹورنامینٹ سے از خود خارج ہو جائے گا۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 29، 2011 #124 سات روز تو اچھا خاصا وقت ہے ، تین یا چار روز بھی بہت ہوں گے ناں تاکہ جلد ختم ہو جائے ٹورنامنٹ ۔
محمد امین لائبریرین اکتوبر 29، 2011 #126 ہم اگلے ٹورنامنٹ کا شدت سے انتظار کر ہے ہیں۔۔پلیز پلیز پلیز انکل اور آنٹی آپ لوگ جلدی سے اسے ختم کریں
ہم اگلے ٹورنامنٹ کا شدت سے انتظار کر ہے ہیں۔۔پلیز پلیز پلیز انکل اور آنٹی آپ لوگ جلدی سے اسے ختم کریں
ابن سعید خادم اکتوبر 29، 2011 #128 شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، یہ سب کے سب انکل کہنے پر کیوں مُصر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی، اس قدر رنجیدہ خاطر نہ ہوں۔ یہاں جناب آذی سرکار اور ہمزہ سلمہ کے انکل اور آنٹی کی بات ہو رہی ہے۔
شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، یہ سب کے سب انکل کہنے پر کیوں مُصر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی، اس قدر رنجیدہ خاطر نہ ہوں۔ یہاں جناب آذی سرکار اور ہمزہ سلمہ کے انکل اور آنٹی کی بات ہو رہی ہے۔
عائشہ عزیز لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #131 شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، یہ سب کے سب انکل کہنے پر کیوں مُصر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاچو کو تو بس میں انکل کہہ سکتی ہوں ہے ناں چاچو؟؟
شمشاد نے کہا: اللہ خیر کرئے، یہ سب کے سب انکل کہنے پر کیوں مُصر ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاچو کو تو بس میں انکل کہہ سکتی ہوں ہے ناں چاچو؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #135 چلیں جی میں تو اپنی ایک باری کھیل آیا ہوں۔ اسکور کچھ زیادہ نہیں صرف 15 ہزار سے تھوڑا اوپر ہے۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 30، 2011 #138 ابھی تو نہیں معلوم شمشاد بھائی ، ابھی آپ کی باریاں باقی ہیں اور ادھر حمزہ صاب ہیں !