عبدالقیوم چوہدری
محفلین
ایک دن کی توسیع کے ساتھ

آخری تدوین:
فوج اور ملک میں کوئی فرق نہیں
اس کو سسپینڈ کریں سر![]()
ڈائریکٹ پھانسی کے بارے میں کیا خیال ہےنہیں کورٹ مارشل بھی ہوگا
جناب تفریح کرنا آپ کا بنیادی جمہوری حق ہے۔ کہاں چلے جی؟بس یار ، اب میں نے بس کری اِ س دھاگے سے
اب تو خالی تفریح بازی رہ گئی ہے۔
اللہ حامی و ناصر۔