http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-04&edition=LHR&id=1318683_68941899
زرقا مفتی محفلین اکتوبر 4، 2014 #2,381 http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2014-10-04&edition=LHR&id=1318683_68941899
ایچ اے خان معطل اکتوبر 5، 2014 #2,388 زرقا مفتی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا اس عید پر عمران قربان ہوگا یا قادری مگر ان کی قربانی جائز نہیں ا
زرقا مفتی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا اس عید پر عمران قربان ہوگا یا قادری مگر ان کی قربانی جائز نہیں ا
زرقا مفتی محفلین اکتوبر 5، 2014 #2,390 http://naibaat.com.pk/ePaper/peshawar/04-10-2014/Detail/p1_30.jpg
عبدالقیوم چوہدری محفلین اکتوبر 5، 2014 #2,392 عظیم گوئیبلز ۔۔۔۔۔۔ تیرے پیروکاروں کو 21 توپوں کی سلامی
سیدہ شگفتہ لائبریرین اکتوبر 5، 2014 #2,393 زرقا مفتی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہا او گاڈ
عبدالقیوم چوہدری محفلین اکتوبر 5، 2014 #2,394 آج انصافیوں نے ڈنڈوں کا ایک دوسرے پر والہانہ استعمال کر کے تبدیلی کا شاندار مظاہرہ کیا۔
سید زبیر محفلین اکتوبر 5، 2014 #2,397 آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا
زیک مسافر اکتوبر 5، 2014 #2,399 سید زبیر نے کہا: آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ وکیپیڈیا پر اب تاریخ پیدائش ۵ اکتوبر ہے مگر ریفرنس وہی پرانے ۲۵ نومبر والے ہیں
سید زبیر نے کہا: آج 5 اکتوبر کو کپتان نے سالگرہ منائی جبکہ سالگرہ کا دن 25 نومبر ہے ۔ نہ جانے یہ جھوٹ کیوں بولا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مزے کی بات یہ ہے کہ وکیپیڈیا پر اب تاریخ پیدائش ۵ اکتوبر ہے مگر ریفرنس وہی پرانے ۲۵ نومبر والے ہیں
ایچ اے خان معطل اکتوبر 6، 2014 #2,400 ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر کچھ بھی ہوسکتا ہے ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے
ہوسکتا ہے کہ اسلامی تاریخ سے 5 اکتوبر اور عیسائی تاریخ سے 25 نومبر کچھ بھی ہوسکتا ہے ہوسکتا ہے کہ عمران 5 اکتوبر سے پیدا ہونا شروع ہوا ہو اور 25 نومبر میں پورا ہوا ہو یہ عمل ۔ کپتان کچھ بھی کرسکتا ہے