آزادی مارچ اپڈیٹس

x boy

محفلین
181.gif
طاہر القادری صاحب تو مردوں سے باتیں کرتے ہیں اور مردوں کو کلمہ پڑھانے کی ویڈیوں میں نے دیکھی ہے
 
x boy

محفلین
news-28.gif

یہ وقت بھی اناتھا کہ رحیق عباسی جیسے عمران کی معلومات میں اضافہ کررہے ہیں۔ افسوس ہے اکسفورڈ کی ڈگری پر
بے نظیر صاحبہ بھی اسی اکسفورڈ کی ڈگری یافتہ تھیں غالبا سال میں بھی کوئی فرق نہیں، دونوں اپنے اپنے زمانے کے مشہور لوگ تھے
 
جناب بے نظیر نام ہی کافی ہے ورثے میں ملی پی پی پی،
عمران خان صاحب نے محنت سے بنائی، اور شیخ رشید کا مان کر ڈبودی۔

میرا خیال ہے کہ جتنی دیر عمران دھرنے میں بیٹھا اور قادری کے ساتھ ہے اس کا سیاسی مستقبل اتنا ہی تاریک ہوجاوے گا
 
x boy

محفلین
ویسے یہ بات بالکل ٹھیک چل رہی ہے کہ نواز شریف کے علاوہ سب نے بھارت سے شدید ناراضگی ظاہر کی ہے
سب سے پہلے بھارتی فلموں اورڈراموں کا بائیکاٹ ہونا چاہیے ، آجکل تو ایک دجالی فتنہ بغ باس بھی چل رہا ہے
اس کا بھی بائیکاٹ کریں ، پہلے عوام کریں پھر خود بخود حکومت کرے گی۔
 
نواز شریف نے جو اظہار کرنا ہے اس سے جنگ شروع ہوجاوے گی۔

پاکستانی عوام تو خوشی سے بھارت کا کلچر قبول کیے ہوئے ہیں۔ وہ کیا بائیکاٹ کریں گے؟ عمران کے دھرنے میں ناچ گانا تو بھارتی کلچر کامظہر ہی ہے
 
Top