ابن رضا
لائبریرین
یہ خبر ایک بہتان ہے جس کی تردید دونوں حضرات نے بھی کر دی ہے۔۔۔۔۔جیو جھوٹ بول کے جیوقادری جی نے اعجازالحق اور حیدرعباس رضوی سے ملنے سے انکار کردیا۔
یہ خبر ایک بہتان ہے جس کی تردید دونوں حضرات نے بھی کر دی ہے۔۔۔۔۔جیو جھوٹ بول کے جیوقادری جی نے اعجازالحق اور حیدرعباس رضوی سے ملنے سے انکار کردیا۔
Tahirul Qadri says no one came for negotiations, he's ready for talks
صرف کو نہیں لکھتے ہیں۔۔ کوکو کرینہ پورا لکھتے ہیں۔۔کوئی اور ملک ہوتا تو ایسوں کو علاج کے لیے اب تک بھیج دیا جاچکا ہوتا
کو
ویسے الطاف کے لیے یہ نارد موقع ہے۔ اگر ائین ٹوٹتا ہے تو کراچی کی الگ حیثیت منوائی جاسکتی ہے
یہی بات بلوچستان کے لیے بھی درست ہے
شام ہو گئی ہے اب تو مجھے اٹھے ہوئے بھی 3 گھنٹے ہو گئے۔ عمران جاگا کہ نہیں ابھی؟
شرمناک۔ ان لوگوں کو شرم نہیں آتی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے خواتین کو استعمال کر رہے ہیں۔ خواتین کا تحفظ مردوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ خواتین کے پیچھے چھپنے والے کو ہمارے معاشرے میں کیا کہتے ہیں یہاں لکھنا مناسب نہیں سب سمجھتے ہیں۔خواتین کو آگے رکھنے کی کیا وجہ ہے؟؟
شرمناک۔ ان لوگوں کو شرم نہیں آتی اپنے سیاسی مقاصد کے لئے خواتین کو استعمال کر رہے ہیں۔ خواتین کا تحفظ مردوں کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ خواتین کے پیچھے چھپنے والے کو ہمارے معاشرے میں کیا کہتے ہیں یہاں لکھنا مناسب نہیں سب سمجھتے ہیں۔
کچھ جاہل قسم کے لوگ تحریک انصاف اور طاہر القادری کے مارچ میں عورتوں کے رقص اور آزادی کے بارے میں گھٹیا قسم کسی باتئں کر رہیں ہیں،تمام اختلاف سے قطع نظر ان دونوں پارٹیز میں عورتوں کو جو اہمیت دی جا رہی ہے وہ قابل تحسین ہے۔کیا کسی اور مذہبی پارٹی جماعت اسلام یا کسی اور پارٹی مئں اس کا تصور بھی ہو سکتا تھا؟ ہر گز نہیں۔لیکن ہم سب نے دیکھا کے عورتیں اس مارچ میں مردوں کے سانہ بشانہ کھڑی تھی،صرف گندے اورغلیظ زہن ہی اس بات کا غلط مطلب نکالیں گے۔
مگر میں اس عمل پر طاہر القادری اور عمران کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ہمیں ملائت کا عورتوں پر موجود پابندیوں کا خاتمہ چاہیے۔میرا عمران خان اور طاہر القادری سے لاکھ اختلاف سہی مگر اس پہلو کو بنیاد بنا کر تنقید کرنا انتہائی گھٹیا عمل ہے۔!
https://www.facebook.com/Inkaarr?fref=nf
بڑی دور سے آئے ہیں، پیار کا تحفہ لائے ہیںحیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ اچھی امید لے کر آیا ہوں بامقصد مذاکرات ہوں گے۔