پنجاب کے ٹھیکے دار اقتدار کے لیے بھوکوں کی طرح لڑرہے ہیں-
جسٹس طارق محمود کہہ رہا ہے کہ یہ کوئی مرغوں کی لڑائی نہیں ہورہی کہ ہش ہش کرے کوئی جیت جائے گا
اس میں سب ہار جائیں گے صرف بے وقوف جیت جائیں گے۔ پاکستان کی بربادی کا یہ دن سقوط ڈھاکہ سے بھی بڑا ہوگا
پاکستانیوں کو مبارک ہو انہیں (آرمی کے انڈر) آزادی ملنے والی ہے۔
حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ اچھی امید لے کر آیا ہوں بامقصد مذاکرات ہوں گے۔