شہباز شریف ابتک سو بار معافی مانگ چکا ہے کیوں؟؟؟کچھ قصور تو ہے ہی
پہلے گھول گھول رات بھر لاہورہی گھومتی رہی پھر گجرانوالہ میں کئی کئی گھنٹے ناشتہ کرتی رہی۔ اگر کچھ عقل ہوتی تو قادری کی طرح یہ ریلی بھی نکل لیتی راتوں رات۔
نعرہ بازی، پوسٹر پھاڑنا، جوابی پتھراو ، ڈنڈے بازی تو پی ٹی ائی بھی کرہی رہی تھی
شہباز شریف ابتک سو بار معافی مانگ چکا ہے کیوں؟؟؟
https://twitter.com/ImranKhanPTIکوئی عمران کی ٹویٹز یہاں لگا سکتا ہے
سنا ہے عمران کافی ایکٹو ہے ٹویٹر پر
صرف نام کاشریف ادمی ہے
اگر آپ کا اکاؤنٹ ہو تو دے سکتے ہیںٹویٹر پرا سکو جواب دے سکتے ہیں کیا؟ مجھے کوئی جواب نظر نہیں ارہا
بنا لیںمیرا کوئی ٹویٹر اکاونٹ نہیں ہے