آزادی مارچ اپڈیٹس

اٹلی والا کیا ہے ؟ میں تو چیٹ روم کی بات کر رہا ہوں۔
اٹلی کا شہر ہے نا روم۔ میں سمجھا شاید وہ بنوانا چاہتے ہیں۔
تو آپ کو ابھی تک 10 بندے بھی نہیں ملے۔:grin1: حیرت ہے :thinking: حالانکہ تحریک انصاف کے چاہنے والے محفل پر اچھے خاصے ہیں۔
 

سید زبیر

محفلین
تحریک آزادی کےے بعد پاکستان کے محروم و مجبور عوام کی سب سے بڑی دوسری تحریک آزادی
لے کے رہیں گے آزادی ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟
dance-is-on-in-tehreek-e-insaf-azadi-march-1408962934-3360.jpg
 
Top