آزادی مارچ اپڈیٹس

mfdarvesh

محفلین
لال مسجد کے معاملے اور تحریک انصاف و عوامی تحریک کے احتجاج کو کسی طرح بھی برابر نہیں قرار دیا جا سکتا۔

جو لنک آپ نے شئیر کیا تھا اس کے بعد تو سمجھ آ ہی جاتا ہے
اور بی بی سی ک خبر بھی اس سے ہی متعلقہ ہے 'کرائے کے انقلابی'، اب پھر وہی ڈی چوک کا میلہ اور کنسرٹ ۔۔۔
 
حسیب

محفلین
ایک طرف الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے، اور الیکشن کمیشن نیا بنانے کی باتیں ہو رہی ہیں اور دوسری طرف اسی الیکشن کمیشن کے تحت انتخابات میں بھی حصہ لیا جا رہا ہے

کیا دوغلہ پن اسے ہی کہتے ہیں؟؟؟:)
 
او نا جی۔۔۔۔ اسے اصولی موقف کہتے ہیں :battingeyelashes:
 
عمران خان پر اپنا گھر بار لٹانے والے کیا کہتے ہیں۔
ویسے مجھے امید ہے اسے ن لیگ نے جاوید ہاشمی کی طرح پورے 50 کروڑ نہیں دئیے ہوں گے۔ :battingeyelashes:

Top