آزادی مارچ اپڈیٹس

ابن رضا

لائبریرین

گو نواز گو
کوئی ورد نہیں دوستو یہ حُسنِ دھاندلی اور حُسنِ بربریت کے عوض عوام الناس کی جانب سے دیا گیا تمغہ ء زلالت ہے جو کہ اب ہر جگہ گونجتا رہے گا اور نون کی محفلوں کی شاہانہ سبکی کا مرتکب رہے گا
 
گو نواز گو کوئی ورد نہیں دوستو یہ حُسنِ دھاندلی اور حُسنِ بربریت کے عوض عوام الناس کی جانب سے دیا گیا تمغہ ء زلالت ہے جو کہ اب ہر جگہ گونجتا رہے گا اور نون کی محفلوں کی شاہانہ سبکی کا مرتکب رہے گا
'رو عمران رو' کے بارے میں بھی عوام الناس کچھ ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں۔
 
ابن رضا

لائبریرین
'رو عمران رو' کے بارے میں بھی عوام الناس کچھ ایسے ہی خیالات رکھتے ہیں۔
حضور جن کے پاس کچھ کھونے کے لیے نہیں ہوتا ان کے پاس رونے کی کیا جگہ؟ تاہم اگر پھر بھی رو عمران رو عوام الناس کا نعرہ ہے تو اس کو بھی ہر جگہ گونجنا چاہیے ۔ علم بغاوت ہمیشہ تذلیل کا سبب بنتا ہے ان لوگوں کے لیے جو بادشاہ سلامت ہوں ، صاحبِ اقتدار ہوں اور اختیارت کا ناجائز استعمال کرکے لوگوں کا قتلِ عام کریں یا دھاندلی کریں۔:)
 
گو نواز گو کا نعرہ ایک سیاسی پارٹی نے دیا ہے۔ رو عمران رو کسی سیاسی پارٹی کا نعرہ نہیں۔ عوام الناس کا نعرہ تو یہ ہوا پھر
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
یہ آپ کی رائے ذاتی رائے ہو سکتی ہے جس کا میں احترام کرتا ہوں البتہ میڈیا جو دکھا رہا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
 
یہ آپ کی رائے ذاتی رائے ہو سکتی ہے جس کا میں احترام کرتا ہوں البتہ میڈیا جو دکھا رہا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
میڈیا ایک سیاسی پارٹی جس نے پاکستان کے بالغ رائے دہندگان سے 18 فیصد نمائندگی حاصل کی اس کے اراکین اور ہمدردوں کے مختلف مواقع پر لگائے گئے سیاسی نعرے کی خبر دیتا ہے۔ اسے باقی 82 فیصد پاکستانیوں یا عوام الناس کی اکثریت کی آواز تو نہیں کہا جا سکتا۔
 
میرا حساب تھوڑا کمزور ہے چوھدری صاحب ڈیڑھ کرور متنازعہ ووٹ لینے والی پارٹی پورے ملک کی نمائندہ جماعت ہے جب کہ بقول آپ کے 75 لاکھ ووٹ لینے والی پارٹی 18 فیصد عوام کی نمائندہ ہے یہ تو بہت مشکل مساوات ہو گئی ہے ۔
 
مشکل کیسی ؟
map1.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین
مشکل یہ تھی قبلہ کہ 18 اور 35 میں تناسب 1:2 کا ہے نہ کہ 82:18 کا اور 1:2 اتنا بے معنی نہیں جتنا کہ درجذیل میں کہا جا رہا ہے
میڈیا ایک سیاسی پارٹی جس نے پاکستان کے بالغ رائے دہندگان سے 18 فیصد نمائندگی حاصل کی اس کے اراکین اور ہمدردوں کے مختلف مواقع پر لگائے گئے سیاسی نعرے کی خبر دیتا ہے۔ اسے باقی 82 فیصد پاکستانیوں یا عوام الناس کی اکثریت کی آواز تو نہیں کہا جا سکتا۔
 
مشکل یہ تھی قبلہ کہ 18 اور 35 میں تناسب 1:2 کا ہے نہ کہ 82:18 کا اور 1:2 اتنا بے معنی نہیں جتنا کہ درجذیل میں کہا جا رہا ہے
جناب میں نے کہاں پر 2 پارٹیوں کا تقابل کیا ؟؟؟ میں نے تو صرف ایک پارٹی کی بات کی ہے، جس نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا اوروہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ عوام الناس کی آواز ہے۔
 
ابن رضا

لائبریرین
جناب میں نے کہاں پر 2 پارٹیوں کا تقابل کیا ؟؟؟ میں نے تو صرف ایک پارٹی کی بات کی ہے، جس نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا اوروہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ عوام الناس کی آواز ہے۔
اچھا حضور تو بلاول بھٹو کے جلسے میں جو کارکنان گو نواز گو کے نعرے لگا رہے تھے سندھ میں وہ کیا تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ جہاز سے ڈاکٹر رامیش کو نکالنے والے 250 مسافر کیا تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ حقوقِ نسواں میں احسن اقبال کو گو نواز گو کہنے والے بھی تحریکِ انصاف کے لوگ تھے؟ بڑی طویل فہرست ہے حضور۔ کہاں تک سنیں گے کہاں تک سنائیں۔
 
محترم ہم عوام جناب عمران خان صاحب اور قبلہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کو بھی تو اتنے دنوں سے لگاتار سن رہے ہیں۔ آج کل آزادی اظہار کا زمانہ اپنے عروج پر ہے، آپ بھی جہاں تک سنا سکتے ہیں ضرور سنائیں۔
 
کاشفی

محفلین
PTI supporters need to understand that an employee is not responsible for his organization`s goods or bads -
This video has
made me extremely disappointed
 
زرقا مفتی

محفلین
یہ کو نسے آئین میں لکھا ہے کہ ایک جماعت اگر دھاندلی سے عوام کے دیئے گئے مینڈیٹ میں ہیرا پھیری کر لے تو دوسری جماعتیں یا عوام اس چوری پر خاموش رہیں۔ احتجاج نہ کریں حساب نہ مانگیں
 
زرقا مفتی

محفلین
گلو اور پومی کے بعد توفیق بٹ سامنے آ گئے
239185_62082546.jpg

گلو بٹ اور پومی بٹ کے بعد اب سامنے آئے ہیں توفیق بٹ، جنہوں نے (ن) لیگ کے خلاف نعرہ بازی کرنے والوں کو میڈیا کی موجودگی میں مکے مارے اور دھکے دے کر بھگا دیا۔

وزیر آباد: (دنیا نیوز) توفیق بٹ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 96 سے رکن اور (ن) لیگ کے سٹی جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ اس سے پہلے (ن) لیگ کی یوتھ ونگ کے سٹی صدر رہ چکے ہیں۔ الیکشن 2013ء میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اپنی پارٹی کے قائد میاں نواز شریف کے جلسوں کی گوجرانوالہ میں کئی بار کمپیرنگ کر چکے ہیں۔ گوجرانوالہ میں (ن) لیگ کے جیالے کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ آج وزیراعظم میاں نواز شریف سیلاب متاثرین میں امدادی رقوم تقسیم کرنے کے لئے گوجرانوالہ کے قریب وزیر آباد آئے تو میرج ہال کے باہر کھڑے کچھ سیلاب متاثرین اور پی ٹی آئی کے کارکن موجود تھے جنہوں نے عین اس وقت گو نواز گو کے نعرے لگانا شروع کر دئیے جب وزیراعظم کی گاڑیاں ہال سے باہر نکل رہی تھیں۔ اس وقت گوجرانوالہ کے سبھی ایم پی اے اور ایم این اے موجود تھے اور کسی کو تو اپنے لیڈر کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی توفیق نہ ہوئی تاہم توفیق بٹ آپے سے باہر ہو گئے جنہوں نے گو نواز گو کے نعرے لگانے والوں کو مکے اور تھپڑ مارے اور بھاگ کر ان کا پیچھا بھی کیا۔ جو ایم پی اے کے ہتھے چڑھ گیا اس کی ٹھکائی ہو گئی۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے توفیق بٹ کا کہنا تھا کہ جو ہماری تقریبات خراب کرنے کی کوشش کرے گا اس کو جوتے مارے جائیں گے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/239185#sthash.RVorLPlO.dpuf

توفیق بٹ کے کارنامے پر مریم بی بی کے اندر کا گلو بٹ جاگ اُٹھا
 
آخری تدوین:
Top