ابن رضا
لائبریرین
قبلہ آپ نے محفل کی بات کی تھی تو خاکسار نے استفسار کی جسارت کی۔ وال چاکنگ تو ویسے بھی غیر قانونی ہےاعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔
قبلہ آپ نے محفل کی بات کی تھی تو خاکسار نے استفسار کی جسارت کی۔ وال چاکنگ تو ویسے بھی غیر قانونی ہےاعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔
ہمارا میڈیا اور ہمارے روشن خیال دونوں مغرب کے افکار پر ایمان لانا پسند کرتے ہیں۔شمالی کوریا اور شام کے لیڈر مقبول ہیں؟
دھرنا ابھی جاری ہےیہ دھاگہ تو پی ٹی آئی کی ویب سائٹ کی ایکسٹینشن ہی بن گیا ۔ یہ اردو محفل کا دھاگہ نہیں لگتا
کم از کم خان صاحب کے بچے تو موجودہ حکمرانوں کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے. باقی رہے عوام تو نیا پاکستان بننے کے بعد یقیناً وہ بهی میاں و زرداری صاحبان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے بلکہ قریشی و ترین و عمر خاندانوں کی غلامی کریں گے. یہ اس قوم کی قسمت ہے جو ہر pied piper کے پیچھے جھومتی چلی جاتی ہے.
کہیں سے تو شروعات کرنی ہے۔ اس حکومت کو جتنی رزسٹینس ملی ہے پہلے کسی کو اس کا سامنا نہیں ہوا۔ مستقبل کے حکمرانوں کے لیے بھی اتنا آسان نہیں ہوگا مزے سے لوٹ مار کرنا۔ چاہے کوئی بھی ہو۔کم از کم خان صاحب کے بچے تو موجودہ حکمرانوں کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے. باقی رہے عوام تو نیا پاکستان بننے کے بعد یقیناً وہ بهی میاں و زرداری صاحبان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے بلکہ قریشی و ترین و عمر خاندانوں کی غلامی کریں گے. یہ اس قوم کی قسمت ہے جو ہر pied piper کے پیچھے جھومتی چلی جاتی ہے.
نا امیدی کی موت مرنے سے بہتر ہے کہ اُمید کو جگائے رکھیں اور حالات بدلنے کی کوشش کریںکم از کم خان صاحب کے بچے تو موجودہ حکمرانوں کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے. باقی رہے عوام تو نیا پاکستان بننے کے بعد یقیناً وہ بهی میاں و زرداری صاحبان کے بچوں کی غلامی نہیں کریں گے بلکہ قریشی و ترین و عمر خاندانوں کی غلامی کریں گے. یہ اس قوم کی قسمت ہے جو ہر pied piper کے پیچھے جھومتی چلی جاتی ہے.
اعتدال لازمی ہے ۔ بہر حال جاری رکھیں ۔ پورے شہر کی دیواروں پر لکھنا بھی تو غیر قانونی نہیں ۔جمہوری حق ہے ۔