آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

arifkarim

معطل
BvUs617CQAAwgbX.jpg
 
تحریک انصاف کے کارکنان کو یہ سمجھنا چاہئے کہ ٹیکس اور بجلی کے بل وغیرہ ریاست پاکستان کو دئیے جاتے ہیں حکومت کو نہیں۔ انہیں چاہئے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ جدوجہد کریں جس کا دعوی کپتان صبح و شام کرتا ہے۔
 
BvVPUF-CIAE6AY3.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اگر ایسا ہے تو افسوس کی بات ہے فرحت مجھے نیکسٹ جنریشن کی ویلیوز بہت مختلف لگتی ہیں ان میں وہ اوئیرنیس ہی نہیں ہے جو اس وقت کا تقاضہ ہے اور نہ ہی وہ ویلیوز جو ہمارا حصہ ہیں
بالکل. یہ ایک المیہ ہے کہ ہم لوگ رکه رکهاو اور تہذیب اس طرح نئی پود تک منتقل نہیں کر پا رہے جیسے کرنے چاہییں. نتیجتا وہ اخلاق و آداب سے بے بہرہ رہ جاتے ہیں.
ویسے ایک وضاحت: یہ تصویر اسلام آباد میں ہونے والے دهرنے کی نہیں ہے. ابرار الحق کے برطانیہ میں کنسرٹ کی ہے. ابرار الحق دهرنے میں شامل نہیں بلکہ بیرون ملک کنسرٹ کے لیے گئے ہوئے ہیں.
 
زیک

مسافر
بالکل. یہ ایک المیہ ہے کہ ہم لوگ رکه رکهاو اور تہذیب اس طرح نئی پود تک منتقل نہیں کر پا رہے جیسے کرنے چاہییں. نتیجتا وہ اخلاق و آداب سے بے بہرہ رہ جاتے ہیں.
میں پاکستان کم ہی جاتا ہوں اور وہاں کی نئی نسل سے انٹرایکشن بھی بہت کم ہے (محفل کے علاوہ) اس لئے وہاں کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔ مگر ہماری طرف مجھے نئی نسل بارے ایسی کوئی بات محسوس نہیں ہوئی۔

ویسے ایک وضاحت: یہ تصویر اسلام آباد میں ہونے والے دهرنے کی نہیں ہے. ابرار الحق کے برطانیہ میں کنسرٹ کی ہے. ابرار الحق دهرنے میں شامل نہیں بلکہ بیرون ملک کنسرٹ کے لیے گئے ہوئے ہیں.
یہ تو بہت اہم وضاھت ہے۔اس کا الزام کیا ہم برطانیہ والوں پر لگا سکتے ہیں؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے اسی لیے کہا تها نا کہ امریکہ جو بهی کہتا ہے، ہمیشہ ٹهیک کہتا ہے. اور اچهے معنوں میں کہا تها. :)

پرچم کسی بهی ملک کا ہو اس ملک کے باسی اس کے لیے احترام اور محبت کے جذبات رکهتے ہیں. چاہے قانونی موشگافیاں اس کی بے حرمتی کی حد مقرر کرتے کچه لچک پیدا کر دیں یا نہیں.
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں پاکستان کم ہی جاتا ہوں اور وہاں کی نئی نسل سے انٹرایکشن بھی بہت کم ہے (محفل کے علاوہ) اس لئے وہاں کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔ مگر ہماری طرف مجھے نئی نسل بارے ایسی کوئی بات محسوس نہیں ہوئی۔

یہ تو بہت اہم وضاھت ہے۔اس کا الزام کیا ہم برطانیہ والوں پر لگا سکتے ہیں؟
میں نے پاکستانی شاہینوں کی ہی بات کی تهی. میرا مشاہدہ پاکستان اور یورپئن پاکستانیوں تک محدود ہے. لیکن وہی بات کہ ہر طرح کی مثال موجود ہے. اچهی بهی اور بری بهی.
نہیں برطانیہ پر نہیں لگا سکتے.
یہ بهی بادشاہ وزیر اعظم پاکستان کا قصور ہے. اس لیے انہیں فوری مستعفی ہونا چاہیے.
 
نایاب

لائبریرین
درست کہا نایاب بهائی.
جیسے جیسے انسان کی پوزیشن بڑهتی جاتی ہے ویسے ویسے ذمہ دار رویے کی توقع بهی بڑهتی ہے. ایک رہنما اگر لاپرواہی کرے گا تو اس کے نقش قدم پر چلنے والے کی لاپرواہی کا درجہ کہاں جا پہنچے گا.
نایاب بهائی ...انقلاب و مشکلات کے خاتمے کا خواب کس پاکستانی کو برا لگے گا لیکن شاید میرے جیسے لوگوں میں حب الوطنی کی کمی ہے تبهی تو ہم لوگوں کو یہ انقلاب مشکلات بڑهاتا ہوا دکهائی دے رہا ہے. اور اسی وجہ سے دوسروں کو بهی یہ صاف نظر آ رہا ہے کہ ہم کرپٹ حکمرانوں کو کرپشن کا موقع دینے پر اصرار کر رہے ہیں. کاش میں بهی اتنی محب وطن ہو سکتی.
محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین
سرخ کشیدہ جملوں سےشدید اختلاف کرتا ہوں ۔ اور آپ کی اس سوچ کو غلط قرار دیتا ہوں ۔ کاش کہ ہم سب ایسے محب وطن ثابت ہوں جو کہ کسی بھی تعصب کے بنا صرف پاکستان سے محبت کریں ۔ آپ کی یہ وضاحت ہی آپ کے محب وطن ہونے کا ثبوت ہے ۔ کہ آپ نے بنا کسی کے توجہ دلائے خود ہی وضاحت کر دی ۔ حالانکہ میں اس تصویر کو تحریک انصاف سے منسلک سمجھ رہا تھا ۔
بہت دعائیں

Top