آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

زیک

مسافر
یہ آپ نون لیگیوں کو فائو اسٹار ہوٹل لگتا ہے:

BvWA6zqCIAAah3U.jpg

BvWA8ZHCEAEPwfd.jpg

BvMvBSbCMAI3cxt.jpg


یہی وہ کنٹینرہے جہاں وہ دو راتوں سے سو رہا ہے۔ :ROFLMAO:
بیچارہ
 

arifkarim

معطل
یار یہ ٹھاٹھیں مارتے انسانوں کی تعداد کتنی ہے؟
کوئی حتمی تعداد نہیں ہے کیونکہ اسمیں مسلسل تبدیلی آرہی ہے۔ حال ہی میں عمران اور قادری کے اعلان کے بعد ملک بھر سے مزید انقلابیوں کے ٹولے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔
 
ایک اندازے کے مطابق دونوں کے پاس 50،000 سے زائد ہیں یعنی کُل ملا کر کم و بیش لاکھ سے اوپر کا مجمع ہے جو کئی دنوں سے اسلام آباد میں جمع ہے۔

چلو 2 لاکھ کرلیں۔
باقی 17 کروڑ 98 لاکھ اپ کے محبوب قادری کے بقول حرام کام کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مبارک ہو ۔ جو کام قادیانی نہ کرسکے جو یہود نہ کرسکے قادری نے ایک منٹ میں کردیا
 

arifkarim

معطل
چلو 2 لاکھ کرلیں۔
باقی 17 کروڑ 98 لاکھ اپ کے محبوب قادری کے بقول حرام کام کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مبارک ہو ۔ جو کام قادیانی نہ کرسکے جو یہود نہ کرسکے قادری نے ایک منٹ میں کردیا

اسپورٹ کیلئے آپ سوشل میڈیا، پرنٹ میڈیا و لائو میڈیا کا رُخ کر سکتے ہیں۔ اب ہر بندہ تو اُٹھ کر اسلام آباد اتنے دنوں کیلئے نہیں آسکتا نا۔ اگر یہ حکومت واقعی اپنے آپکو جمہوری سمجھتی ہے اور عوام کی اکثریت انکے ساتھ ہے تو اپنے بچاؤ کیلئے سرکاری غیر جانبدار پولیس و افواج پاکستان کو کیوں بلوایا ہوا ہے؟ مصر کی آبادی 80 ملین ہے لیکن تحریر اسکوائر میں ہونے والے انقلاب میں کچھ لاکھ افراد ہی شریک تھے۔
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
چلو 2 لاکھ کرلیں۔
باقی 17 کروڑ 98 لاکھ اپ کے محبوب قادری کے بقول حرام کام کے مرتکب ہورہے ہیں۔ مبارک ہو ۔ جو کام قادیانی نہ کرسکے جو یہود نہ کرسکے قادری نے ایک منٹ میں کردیا
قادیانیوں اور یہود کا تذکرہ یہاں کیسے آ گیا؟
 
Top