گالیوں کی جنگبل نا دینے پر انقلابیوں کا نیٹ بند ہو گیا تو سوشل میڈیا پر جنگ کیسے لڑیں گے؟
میرے خیال میں سٹیج کا فرنٹ پرچم سے کور کیا گیا ہے اور اسی لیے اسکا کچھ حصہ سٹیج پر ہے مجھے نہیں لگتا کوئی بھی پاکستانی دانستہ اپنے پرچم کی بےحرمتی کرے گا اسلیے اسے ملیشیس انداز میں دکھانا اور سمجنا نامناسب ہوگاسُنتے تھے " ایک پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں "
یہاں تو پرچم خود لوگوں کے قدموں تلے اپنی بے حرمتی پر نوحہ کناں نظر آرہا ہے ۔
پرچم کی بے حرمتی۔۔۔ جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ مگر میری بہن یہ تو ہمارا اجتماعی المیہ ہے جلسے جلوس تو ایک طرف ہمارے گھروں میں محلوں میں یومِ آزادی پر جو پرچم یا جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں اور اگلے ہی دن گلیوں میں جس طرح ان کی بے حرمتی ہورہی ہوتی ہے وہ بھی قابلِ مذمت ہے۔میں ایسی پوسٹس نہیں کرتی لیکن اس تصویر کو اپنے محب وطن ساتھیوں کے لیے پیش کرنا چاہوں گی۔ اگر یہ تصویر اصلی ہے تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ضرور سوچئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔
بلکل بجا فرمایا آپ نے کہ کوئی بھی پاکستانی دانستہ ایسی بےحرمتی کا مرتکب نہیں ہوسکتا ۔۔۔ مگر بہرحال پرچم قدموں تلے ہے ۔ اور کافی کنگ سائز پرچم ہے ۔ ایسی صورت میں یہ بے احتیاطی انتہائی درجے کی لاپرواہی لگتی ہے ۔میرے خیال میں سٹیج کا فرنٹ پرچم سے کور کیا گیا ہے اور اسی لیے اسکا کچھ حصہ سٹیج پر ہے مجھے نہیں لگتا کوئی بھی پاکستانی دانستہ اپنے پرچم کی بےحرمتی کرے گا اسلیے اسے ملیشیس انداز میں دکھانا اور سمجنا نامناسب ہوگا
بلاشبہ بہت اہم بات کی جانب متوجہ کیا ہے آپ نے محترم بہنامیں ایسی پوسٹس نہیں کرتی لیکن اس تصویر کو اپنے محب وطن ساتھیوں کے لیے پیش کرنا چاہوں گی۔ اگر یہ تصویر اصلی ہے تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ضرور سوچئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔
عوامی تحریک والے اس تصویر کو اپنے مارچ سے منسوب کر رہے ہیں
پرچم جلانا آپ کا بنیادی حق ہے مگر پیروں تلے روندنا نہیںمیں ایسی پوسٹس نہیں کرتی لیکن اس تصویر کو اپنے محب وطن ساتھیوں کے لیے پیش کرنا چاہوں گی۔ اگر یہ تصویر اصلی ہے تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ضرور سوچئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔
میں ایسی پوسٹس نہیں کرتی لیکن اس تصویر کو اپنے محب وطن ساتھیوں کے لیے پیش کرنا چاہوں گی۔ اگر یہ تصویر اصلی ہے تو صرف تھوڑی دیر کے لیے ضرور سوچئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔
میرے خیال میں سٹیج کا فرنٹ پرچم سے کور کیا گیا ہے اور اسی لیے اسکا کچھ حصہ سٹیج پر ہے مجھے نہیں لگتا کوئی بھی پاکستانی دانستہ اپنے پرچم کی بےحرمتی کرے گا اسلیے اسے ملیشیس انداز میں دکھانا اور سمجنا نامناسب ہوگا
اوہ! یہ کیا کردیا انہوں نے، افسوس ہے اگر فکس نہیں کرنا تھا تو رسی کے ساتھ ہی باندھ لیتےبلکل بجا فرمایا آپ نے کہ کوئی بھی پاکستانی دانستہ ایسی بےحرمتی کا مرتکب نہیں ہوسکتا ۔۔۔ مگر بہرحال پرچم قدموں تلے ہے ۔ اور کافی کنگ سائز پرچم ہے ۔ ایسی صورت میں یہ بے احتیاطی انتہائی درجے کی لاپرواہی لگتی ہے ۔
بجا کہا صائمہ .میرے خیال میں سٹیج کا فرنٹ پرچم سے کور کیا گیا ہے اور اسی لیے اسکا کچھ حصہ سٹیج پر ہے مجھے نہیں لگتا کوئی بھی پاکستانی دانستہ اپنے پرچم کی بےحرمتی کرے گا اسلیے اسے ملیشیس انداز میں دکھانا اور سمجنا نامناسب ہوگا
درست کہا نایاب بهائی.بلاشبہ بہت اہم بات کی جانب متوجہ کیا ہے آپ نے محترم بہنا
بہت افسوس ناک
لیکن میرا خیال ہے کہ یہ دانستہ نہیں بلکہ واقعی انتہائی درجے کی لاپرواہی سے وقوع ہوا ہوگا ۔
اگر اس تصویر کو قابل توجہ کہتے تحریک کے فیس بک صفحے پر مشتہر کر دیا جائے تو اس نا دانستہ کوتاہی کا ازالہ ممکن ہے ۔۔۔؟
بہت دعائیں
آپ نے بهی درست کہا. کیونکہ امریکہ جو بهی کہتا ہے ہمیشہ سچ ہی کہتا ہے.پرچم جلانا آپ کا بنیادی حق ہے مگر پیروں تلے روندنا نہیں
جی ہاں بالکل قابل مذمت ہے. الحمداللہ. جہاں تک ممکن ہے جہاں جہان ان جهنڈیوں کو نیچے گرنے اور پهٹنے سے بچایا جا سکتا ہے..اپنی capacity میں بچانے کی کوشش بهی کرتے ہیں.پرچم کی بے حرمتی۔۔۔ جو کہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ مگر میری بہن یہ تو ہمارا اجتماعی المیہ ہے جلسے جلوس تو ایک طرف ہمارے گھروں میں محلوں میں یومِ آزادی پر جو پرچم یا جھنڈیاں لگائی جاتی ہیں اور اگلے ہی دن گلیوں میں جس طرح ان کی بے حرمتی ہورہی ہوتی ہے وہ بھی قابلِ مذمت ہے۔
اگر ایسا ہے تو افسوس کی بات ہے فرحت مجھے نیکسٹ جنریشن کی ویلیوز بہت مختلف لگتی ہیں ان میں وہ اوئیرنیس ہی نہیں ہے جو اس وقت کا تقاضہ ہے اور نہ ہی وہ ویلیوز جو ہمارا حصہ ہیںبجا کہا صائمہ .
حسن ظن بہت اچهی بات ہے. یقیننا ایسا دانستہ نہیں ہوا ہو گا اور اگر نا دانستگی میں بهی ہوا ہو تو اس کے ذکر کرنے یا بتانے کی انٹینشن ملیشیئس ہونے کی بجائے ایسی لاپرواہی کی جانب توجہ مبذول کروانا بهی ہو سکتی ہے تاکہ دوبارہ ایسا نہ ہو.
باقی رہا قومی پرچم کی بے حرمتی کا سوال تو اپنی آنکهوں سے گزشتہ تین دنوں سے پاکستانی پرچم کو انقلابیوں کا سوتے ہوئے بستر اور اوڑهنے کی چادر بنتے دیکه رہے ہیں. صرف قومی ہی نہیں پارٹی پرچم کو بهی بطور بارش کے چهاتے ، دهوپ کے شیڈ اور جوتے کو کیچڑ سے صفائی والے کپڑے کے طور استعمال بهی دیکها ہے.
http://en.m.wikipedia.org/wiki/Texas_v._Johnsonآپ نے بهی درست کہا. کیونکہ امریکہ جو بهی کہتا ہے ہمیشہ سچ ہی کہتا ہے.