کیا یہ اطلاع درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان عوامی تحریک کی ’انقلابی مارچ‘ کھاریاں سے اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔ یہ قافلہ عمران خان کی ’آزادی مارچ‘ سے کہیں بڑا قافلہ ہے۔ اونچے اونچے ترانے لگے ہوئے ہیں اور طاہر القادری کے کارکنان نعرے مارتے بڑے منظم طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں۔
22 منٹ قبل - علی سلمان , بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کھاریاں
طاہر القادری کا لانگ مارچ تین حصوں میں بٹا ہوا ہے اور سب سے پیچھے سرائے عالمگیر میں طاہر القادری موجود ہیں۔
ہر حصہ پی ٹی آئی کی تحریک سے بڑا ہے۔ جہلم میں جلوس کے شرکاء انتظار میں ہیں کہ کب سرائے عالم گیر اور جہلم کے قریب پہنچنے والا مارچ کا دوسرا حصہ جہلم میں ان سے آ ملے۔
Azadi March is the biggest movement I have ever seen in Lahore - Anchor Imran Khan Express Newsکیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ ان دونوں مارچوں میں شریک ہونے والوں کی تعداد کا اندازہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
کئی کئی کلومیٹر طویل لوگوں کا ہجوم ہے۔ صحیح اندازہ تو اسلام آباد پہنچنے کے بعد ہی ہوگا کہ کُل تعداد کتنی ہے۔ابھی تک کسی جانب سے شرکاء کی تعداد بارے کوئی اندازہ سامنے نہیں آیا ۔۔۔۔۔۔۔؟
انقلاب کی ابتدا ہو گئی شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
’کنٹینر پر فائر کیے گئے‘
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید جو عمران خان کے ہمراہ آزادی مارچ میں سفر کر رہے ہیں کا کہنا ہے ’کنٹینر پر پانچ سے زائد مرتبہ فائر کیے گئے اور اب بھی حملے کیے جا رہے ہیں۔ انھوں نے ساری تاریں کاٹ دی ہیں۔ ہمارا کنٹینر چل نہیں پا رہا۔ رات کو خورشید قصوری پر بھی حملے کی کوشش کی گئی۔‘
پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ یہ کوئی نئی بات نہیں۔ گلوبٹ کے واقعہ کے وقت بھی یہی ہوا تھا۔یہ " شرپسند گلو بٹ " حکومت کی جانب سے ہونا ناممکن لگ رہا ہے ۔ حکومت تو راستے کھلے چھوڑ چکی ہے ۔۔ یہ شاید کسی " تیسری قوت " کے نمائندے ہیں ۔ جو مارچ کو " بوسٹ " کرنا چاہتے ہیں ۔
یہ عوام خوراک، پانی، بجلی، گیس کی بھوکی ہے۔ اقتدار کی نہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ مارچ غیر آئینی کب کیا؟ یہ تو عوام کا جمہوری حق ہے۔پنجاب کی سڑکوں پر اقتدار کے بھوکوں کی لڑائی۔ افسوسناک ہے۔ ن لیگ کی حرکات افسوسنا ک ہیں۔
عمران اور قادری کو چاہیے کہ اپنے کارکنوں کو ڈسپرس کردیں کیونکہ اب سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کچھ حاصل نہیں ہونا
یہ عوام خوراک، پانی، بجلی، گیس کی بھوکی ہے۔ اقتدار کی نہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ مارچ غیر آئینی کب کیا؟ یہ تو عوام کا جمہوری حق ہے۔