ایچ اے خان
معطل
یہ عوام خوراک، پانی، بجلی، گیس کی بھوکی ہے۔ اقتدار کی نہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ مارچ غیر آئینی کب کیا؟ یہ تو عوام کا جمہوری حق ہے۔
بھوکے نے بھوکے کو مارا دونوں بھوکے غش کھا کر گر پڑے
یہ عوام خوراک، پانی، بجلی، گیس کی بھوکی ہے۔ اقتدار کی نہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ مارچ غیر آئینی کب کیا؟ یہ تو عوام کا جمہوری حق ہے۔
جانے تحریک انصاف کی جانب سے تعداد کب تک سامنے آئے گی ۔۔۔؟
- انقلاب مارچ جہلم میں داخل ہو گیا ہے، عوام کا سمندر ہے جس کی وجہ سے آہستہ چل رہے ہیں۔ یہ 25 میل تک لمبا ہے اور اس میں کم ازکم پانچ لاکھ لوگ ہوں گے۔ حکومت نے اس وجہ سے ڈرون کیمرہ ہٹا دیا ہے۔ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمارا مارچ چھوٹا ہے وہ اپنی آنکھوں کا علاج کروائیں: طاہرالقادری
چنگاری کوئی بھڑکے ساون اسے بجھائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ساون جو اگن لگائے اسے کون بجھائے ۔۔۔۔؟تحریک انصاف کا مجمع تو ابھی بہت پیچھے ہے۔ ان پر پتھراؤ بھی ہو رہا ہے۔ بہت نازک صورت حال ہے۔
عدلیہ بحالی مارچ میں تو سارے ٹول ٹیکس بھرتے ہوے آگے بڑھے تھےانقلاب۔۔۔ انقلاب کا نعرہ لگانے والے طاہر القادری کے قافلے کی 920 گاڑیوں نے کہیں بھی ٹول ٹیکس ادا نہیں کیا
http://daily.urdupoint.com/livenews/2014-08-15/news-292120.html
باقی ماندہ گلو بٹ حملوں کی نذر ہو گئے. کچھ بند پٹرول پمپوں کی نذر ہو گئے اور کچھ بند ٹرانسپورٹ کی نذر. پھر بھی شور مچایا جائے تو حیرت کی بات نہیںآزادی مارچ = 227 موٹر سائیکل اور 719 گاڑیاں گوجرانوالا ٹول پلازہ سے گزرے۔ اگلا صحیح فگر چناب ٹول پلازہ کراس کرنے پر مل جائے گا
باقی ماندہ گلو بٹ حملوں کی نذر ہو گئے. کچھ بند پٹرول پمپوں کی نذر ہو گئے اور کچھ بند ٹرانسپورٹ کی نذر. پھر بھی شور مچایا جائے تو حیرت کی بات نہیں
تو ان دو چار نہتے لوگوں کو پرامن طریقے سے آگے بڑھنے دیں. حکومت خوفزدہ کیوں ہے اور ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے اپنا نام خوب روشن فرما رہی ہےلڑی کے عنوان میں ٹھاٹے مارتا ہوا سمندر لکھا ہے۔ اس سمندر کی تعداد بتائی ہے، شور تو کوئی نہیں۔
اور یہ تعداد گلو بٹوں کے پتھراؤ اور جوتوں کے حملوں سے پہلے کی ہے۔
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔700 گاڑیوں ، 227 موٹر سائیکلوں میں اتنے بندے کیسے پورے آگئے؟
نہتے اور پر امن تو خیر نہیں رہے، پتھر تو دونوں طرف سے مارے گئے۔تو ان دو چار نہتے لوگوں کو پرامن طریقے سے آگے بڑھنے دیں. حکومت خوفزدہ کیوں ہے اور ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے اپنا نام خوب روشن فرما رہی ہے
300 کلومیٹر ہے۔موٹر سائیکل پر لاہور سے اسلام آباد !
کچھ مشکل نہیں ہے ؟