گمنام زندگی
محفلین
300 کلو میٹر300 کلومیٹر ہے۔
لیکن بغیر ٹیک لگائے اتنا سفر کرنا مشکل ضرور ہے
اور اوسط رفتار 30 کلو میٹر پر گھنٹہ ۔
بندہ ویسے ہی چکر کھا کے گر نہ جائے ؟؟؟
300 کلو میٹر300 کلومیٹر ہے۔
لیکن بغیر ٹیک لگائے اتنا سفر کرنا مشکل ضرور ہے
او نا جی، انقلاب کے لیے یہ چکر وکر کوئی معنی نہیں رکھتے۔ شاہسوار گرتے رہتے ہیں300 کلو میٹر
اور اوسط رفتار 30 کلو میٹر پر گھنٹہ ۔
بندہ ویسے ہی چکر کھا کے گر نہ جائے ؟؟؟
شاہسوار ہی گرتے ہیں موٹروے پر۔او نا جی، انقلاب کے لیے یہ چکر وکر کوئی معنی نہیں رکھتے۔ شاہسوار گرتے رہتے ہیں
یہ جی ٹی روڈ ہےشاہسوار ہی گرتے ہیں موٹروے پر۔
تھوڑی دیر پہلے جیو ٹی وی پر تحریک انصاف کے مارچ کا اندازہ تقریباً 14000 بتایا گیا تھا۔ ویسے جیو ٹی وی عمران کے خلاف ہے آجکل اس لئے یہ اندازہ اتنا قابل اعتبار بھی نہیں۔کیا کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ ان دونوں مارچوں میں شریک ہونے والوں کی تعداد کا اندازہ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
موٹروے سے جلدی پہنچ جاتے۔یہ جی ٹی روڈ ہے
شیخ رشید کا بیانانقلاب کی ابتدا ہو گئی شاید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
’کنٹینر پر فائر کیے گئے‘
عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید جو عمران خان کے ہمراہ آزادی مارچ میں سفر کر رہے ہیں کا کہنا ہے ’کنٹینر پر پانچ سے زائد مرتبہ فائر کیے گئے اور اب بھی حملے کیے جا رہے ہیں۔ انھوں نے ساری تاریں کاٹ دی ہیں۔ ہمارا کنٹینر چل نہیں پا رہا۔ رات کو خورشید قصوری پر بھی حملے کی کوشش کی گئی۔‘
اس کا ٹول بھی زیادہ ہے، اور فاصلہ بھی۔موٹروے سے جلدی پہنچ جاتے۔
بغیر تعصب کے گِن کر جیو۔ ذرا سوچئے۔تھوڑی دیر پہلے جیو ٹی وی پر تحریک انصاف کے مارچ کا اندازہ تقریباً 14000 بتایا گیا تھا۔ ویسے جیو ٹی وی عمران کے خلاف ہے آجکل اس لئے یہ اندازہ اتنا قابل اعتبار بھی نہیں۔
میں خود پاکستان میں موٹروے ہی استعمال کرتا تھا۔ جی ٹی روڈ تو پرانے وقتوں کی بات ہو گئی ہے۔اس کا ٹول بھی زیادہ ہے، اور فاصلہ بھی۔
ویسے پتھروں اور جوتوں سے بچت ضرور ہو سکتی تھی
موٹروے سے جلدی پہنچ جاتے۔
جہلم میں پہنچ کر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی تعداد بھی 14 سے بڑھا کر 40 سے 50 کر دی۔ شاید یہ تعداد بھی خواب میں منکشف ہوئیجانے تحریک انصاف کی جانب سے تعداد کب تک سامنے آئے گی ۔۔۔؟
- انقلاب مارچ جہلم میں داخل ہو گیا ہے، عوام کا سمندر ہے جس کی وجہ سے آہستہ چل رہے ہیں۔ یہ 25 میل تک لمبا ہے اور اس میں کم ازکم پانچ لاکھ لوگ ہوں گے۔ حکومت نے اس وجہ سے ڈرون کیمرہ ہٹا دیا ہے۔ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمارا مارچ چھوٹا ہے وہ اپنی آنکھوں کا علاج کروائیں: طاہرالقادری
گوجرانوالا کے لوگوں نے بہت زیادتی کی ہے۔ آزادی مارچ پر پتھراؤ کر کے انھوں نے غیر جمہوری رویہ اپنایا، اس کی پرزور مذمت کی جانی چاہیے۔شیخ رشید کا بیان
جی ٹی روڈ رات کو سفر کے لیے ابھی بھی بہت بہترین ہے۔میں خود پاکستان میں موٹروے ہی استعمال کرتا تھا۔ جی ٹی روڈ تو پرانے وقتوں کی بات ہو گئی ہے۔
جہلم میں پہنچ کر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی تعداد بھی 14 سے بڑھا کر 40 سے 50 کر دی۔ شاید یہ تعداد بھی خواب میں منکشف ہوئی
شاید آپ کو اس بات کا علم ہو کہ گوجرانوالہ کے نواز کے ووٹر نواز سے شدید محبت کرتے ہیں(لاہوریوں سے کہیں زیادہ) جب کوئی نواز کو گالیاں دیتا ہوا اور اس کے خلاف نعرے بازی کرتا گزرے گا تو ایسا رد عمل بعید از قیاس نہیں۔ اس کے لئے گلو بٹوں کی ضرورت نہیں۔ ویسے حکومت نے ن لیگ کے دفاتر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ تصادم سے بچنے کے لئے۔گوجرانوالا کے لوگوں نے بہت زیادتی کی ہے۔ آزادی مارچ پر پتھراؤ کر کے انھوں نے غیر جمہوری رویہ اپنایا، اس کی پرزور مذمت کی جانی چاہیے۔
میرا خیال ہے ایسا صرف شیخ رشید صاحب کی کنٹینر پر موجودگی کی وجہ سے ہوا ہے۔ اگر وہ نا ہوتے تو گلو بٹوں نے پتھراؤ نہیں کرنا تھا
شاید آپ کو اس بات کا علم ہو کہ گوجرانوالہ کے نواز کے ووٹر نواز سے شدید محبت کرتے ہیں(لاہوریوں سے کہیں زیادہ) جب کوئی نواز کو گالیاں دیتا ہوا اور اس کے خلاف نعرے بازی کرتا گزرے گا تو ایسا رد عمل بعید از قیاس نہیں۔ اس کے لئے گلو بٹوں کی ضرورت نہیں۔ ویسے حکومت نے ن لیگ کے دفاتر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ تصادم سے بچنے کے لئے۔