کاشفی
محفلین
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔۔بھیگی بِلیاں:
باریک لباس سے جسم عُریاں نظر آئے گا۔۔
اس نشانی سے سب بچیں۔۔
اللہ رب العزت ہم سب کو آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔۔بھیگی بِلیاں:
قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔۔
باریک لباس سے جسم عُریاں نظر آئے گا۔۔
اس نشانی سے سب بچیں۔۔
اللہ رب العزت ہم سب کو آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
واٹ از دز؟ انقلاب!!!
عارف کریم صاحب! این سی سی میں میجر صاحب ہمیں کہتے تھے۔۔بیٹھی پوزیشن کھڑی پوزیشن آسان باش ہُشیار ۔۔ واٹ از دز۔۔ انقلابی پوزیشن؟40 گھنٹے کا جاگا اگر سوجائے تو اسے سوتا نہیں کہتے ۔
اب تو شاید وہ ڈرامہ ختم بھی ہوگیا۔
Remember this!! Farah & Afzal first interaction ? who gonna miss Pyaray Afzalاچھا۔آخری قسط شاید ہفتے کو ائے گی
پر عمران کا تو یہ شاید اخری دھرنا ہی ہوگا ۔ ویسے بڑا ہی دھرنے باز ہے یہ
اسی قسم کے "حادثوں" سے بچنے کیلئے پردے کا حُکم دیا گیا ہےRemember this!! Farah & Afzal first interaction ? who gonna miss Pyaray Afzal
گولی لگ گئی بیچارے پیارے افضل کو۔۔شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔
اسی قسم کے "حادثوں" سے بچنے کیلئے پردے کا حُکم دیا گیا ہے
کس سے ؟بنی گالہ کا مستری واپس آرہا ہے اپنا معاوضہ موصول کرنے۔
ذہین عوام سے۔کس سے ؟
وہ کہاں ہیں پاکستان میں ؟ذہین عوام سے۔
اگر وہ پاکستان میں ہوتے تو ملک کا یہ حال ہوتا۔وہ کہاں ہیں پاکستان میں ؟