سید عاطف علی
لائبریرین
میں اسے اب تک ڈھاٹا سنتا رہا ہوں۔منہ پر باندھنے والے کپڑے کو۔ساجد صاحب میرا خیال ہے وہ لفظ 'ڈاٹھا' ہے
میں اسے اب تک ڈھاٹا سنتا رہا ہوں۔منہ پر باندھنے والے کپڑے کو۔ساجد صاحب میرا خیال ہے وہ لفظ 'ڈاٹھا' ہے
پنجاب کے مختلف علاقوں میں الگ الگ تلفظ کی وجہ سے ہجوں میں فرق ہے۔ جو آپ نے لکھا یہ بھی ٹھیک ہے۔میں اسے اب تک ڈھاٹا سنتا رہا ہوں۔منہ پر باندھنے والے کپڑے کو۔
آئینی حکومت کرپٹ اور ناکام ہونے کے باوجود اس کی آئینی مدت ختم ہونے کا انتظار اور آئینی مارچ کامیاب اور عوامی ہونے کے باوجود لاحاصل بھی اور مسترد بھی وہ بھی قبل از وقت ؟؟؟مارچ غیر ائینی نہیں۔ مگر لاحاصل ہے۔ اس کی ہوا نکل چکی ہے کہ وہ مطالبات پورے ہی نہیں ہونے جو عمران اور قادری کررہا ہے
بغیر تعصب کےبغیر تعصب کے گِن کر جیو۔ ذرا سوچئے۔