آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

شمشاد

لائبریرین
268 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Nauman Ali lbw b Cummins 0 (3b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
268 پر ہی پاکستان کی 8ویں وکٹ بھی گر گئی۔

Hasan Ali c Smith b Cummins 0 (4b 0x4 0x6) SR: 0

(یہ تو تُو چل میں آیا ہو رہا ہے۔)
 

شمشاد

لائبریرین
268 کا ہندسہ تو پاکستان کا دشمن ثابت ہوا۔

4 وکٹیں بغیر کسی اسکور کے پاکستان نے گنوا دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کے ختتام پر پاکستان کی پوری ٹیم 268 کے اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔ آسڑیلیا کو اپنی پہلی اننگ کے اسکور پر 123 اسکور کی برتری حاصل ہے۔

آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ شروع کی اور بغیر کسی نقصان کے 11 اسکور بنائے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کھانے کے وقفے سے تھوڑی دیر قبل آخرکار آفریدی کو ایک کامیابی مل ہی گئی۔

96 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی پہلی وکٹ گر گئی۔

David Warner b Shaheen Shah Afridi 51 (91b 6x4 1x6) SR: 56.04
 

شمشاد

لائبریرین
161 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Marnus Labuschagne c Sajid Khan b Nauman Ali 36 (58b 6x4 0x6) SR: 62.06
 

شمشاد

لائبریرین
آخر کار عثمان خواجہ نے سنچری اسکور کر ہی لی۔

171 گیندوں پر عثمان خواجہ کی تیسرے ٹیسٹ میچ میں سنچری مکمل ہوئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے چائے کے وقفے تک آسٹریلیا نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 202 اسکور بنائے تھے۔

آسٹریلیا کو پاکستان پر 325 اسکور کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 227 اسکور بنا کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 351 کا ہدف ملا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے اختتام پر، آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگ ختم کرتے ہوئے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔ اور 351 اسکور کا ہدف دیا۔

پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں بغیر کسی نقصان کے 73 اسکور بنائے ہیں۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 278 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج تیسرے ٹیسٹ میچ کا پانچواں روز ہے۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 278 اسکور کی ضرورت ہے۔

اگر پاکستانی ٹیم 3 کی اوسط سے اسکور کرے تو 270 بنتے ہیں۔ آخر میں چند ایک اوور فالتو میں بھی ملیں گے، تو میچ با آسانی جیتا جا سکتا ہے، بشرطیکہ بلے باز اپنی پوری ذمہ داری سے کھیلیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
336627.jpg

Another day, another hundred: Usman Khawaja celebrates again • Mar 24, 2022 © AFP/Getty Images
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
336628.jpg

Usman Khawaja sports a smile after bringing up his second century of the series • Mar 24, 2022 © AFP/Getty Images
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
336630.jpg

Fawad Alam congratulates Usman Khawaja for his century • Mar 24, 2022 © AFP/Getty Images

فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

علی وقار

محفلین
آج تیسرے ٹیسٹ میچ کا پانچواں روز ہے۔ پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 278 اسکور کی ضرورت ہے۔

اگر پاکستانی ٹیم 3 کی اوسط سے اسکور کرے تو 270 بنتے ہیں۔ آخر میں چند ایک اوور فالتو میں بھی ملیں گے، تو میچ با آسانی جیتا جا سکتا ہے، بشرطیکہ بلے باز اپنی پوری ذمہ داری سے کھیلیں۔
حیرت ہے کہ ایک بار پھر آسٹریلوی کپتان نے اس قدر دلیرانہ فیصلہ کر لیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
77 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Abdullah Shafique c †Carey b Green 27 (80b 3x4 1x6) SR: 33.75
 
Top