آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

شمشاد

لائبریرین
206 کے مجموعی اسکور پر آسٹریلیا کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Travis Head c †Mohammad Rizwan b Naseem Shah 26 (70b 4x4 0x6) SR: 37.14
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان 232 اسکور بنائے تھے۔
شاہین شاہ اور نعیم شاہ کو 2، 2 اور ساجد خان کو ایک وکٹ ملی۔
 

شمشاد

لائبریرین
336486.jpg

Babar Azam took a brilliant catch to remove Usman Khawaja • Mar 21, 2022 © AFP/Getty Images
فوٹو بشکریہ کرک انفو۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے پہلے سیشن میں مہمان ٹیم نے اپنے کل کے اسکور 232 پانچ کھلاڑی آؤٹ میں مزید کوئی وکٹ گنوائے 88 اسکور کا اضافہ کر کے اپنے مجموعی اسکور کو 320 تک پہنچا دیا ہے۔

(اب میرا بھی کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ اس کے بعد مجھے دو گھنٹوں کے لیے نیند بھی لینی ہے۔)
 

شمشاد

لائبریرین
پہلا سیشن تو اتنا کامیاب نہ ہو سکا، لیکن دوسرا سیشن ختم ہونے سے پہلے ہی مہمان ٹیم 391 کے مجموعی اسکور پر پویلین لوٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
مہمان ٹیم کی چھٹی وکٹ341 پر، 7ویں وکٹ 353، 8ویں وکٹ 369، 9ویں وکٹ 374 اور 10ویں وکٹ 391 کے مجموعی سکور پر گری۔
 

شمشاد

لائبریرین
20 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی پہلی وکٹ گر گئی۔

Imam-ul-Haq lbw b Cummins 11 (41b 2x4 0x6) SR: 26.82

امام الحق اس اننگ میں بھی ناکام رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا کی پوری ٹیم 391 بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

جواب میں پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان پر 90 اسکور بنائے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنے کل کے اسکور 90 میں بغیر کسی مزید نقصان کے 69 اسکور کا اضافہ کیا ہے۔

عبد اللہ شفیق 75 اور اظہر علی 63 کے انفرادی اسکور پر کھیل رہے ہیں۔

پاکستان کو مہمان ٹیم کی پہلی اننگ کا اسکور برابر کرنے کےلیے 232 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ پاکستان کے پاس ابھی 9 وکٹیں باقی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
170 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی دوسری وکٹ گر گئی۔

Abdullah Shafique c †Carey b Lyon 81 (228b 11x4 0x6) SR: 35.52
 

شمشاد

لائبریرین
214 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Azhar Ali c & b Cummins 78 (208b 7x4 1x6) SR: 37.5
 

شمشاد

لائبریرین
248 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔

Fawad Alam b Starc 13 (56b 1x4 0x6) SR: 23.21
 

شمشاد

لائبریرین
256 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

Mohammad Rizwan b Starc 1 (14b 0x4 0x6) SR: 7.14
 

شمشاد

لائبریرین
264 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گر گئی۔

Sajid Khan b Cummins 6 (17b 1x4 0x6) SR: 35.29
 
Top