شمشاد
لائبریرین
وہ یہ ہے کہ بابر کل شام تک وکٹ پر کھڑا رہے۔فی الحال تو فالو آن سے بچنے کی ترکیب بتائیں۔
وہ یہ ہے کہ بابر کل شام تک وکٹ پر کھڑا رہے۔فی الحال تو فالو آن سے بچنے کی ترکیب بتائیں۔
وہ یہ ہے کہ بابر کل شام تک وکٹ پر کھڑا رہے۔
اور یہ بھی ہے کہ دوسرے سرے پر وکٹیں گرتی رہیں تب بھی بات نہیں بنے گی۔
اننگز کی شکست کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ بیٹرز کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ وقت وکٹ پر گزاریں کہ میچ ڈرا کرنے کی یہی صورت بچی ہے۔ میچ ڈرا کرنے کے لیے تین روز تک مسلسل بیٹنگ کرنا پڑے گی۔مشکل کام ہے۔
اب تو کوئی معجزہ ہی ان کو فالو آن سے بچا سکتا ہے۔
مشکل ہے۔ فالو آن ہونے کے بعد کچھ کر دکھائیں تو الگ بات ہے۔
کل لنچ تک سکور 600 تک پہنچا کر کینگروز پاکستان کو ایک سو پچاس اوورز میں آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کا کراچی میں ٹریک ریکارڈ انتہائی شاندار ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر کراچی میں آج تک شاید ایک دو میچ ہی پاکستان کی ٹیم ہاری ہے اس لیے امید رکھی جا سکتی ہے کہ شاید ایک دو کھلاڑی سنچریاں سکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچا ہی لیں۔148 پر پاکستانی بیٹنگ کی بساط لپیٹ دی گئی ہے۔ اب اننگ بریک کے بعد آسٹریلیا پھر سے بیٹنگ کرے گا۔ آسٹریلیا کے پاس اب بھی 408 رنز کی برتری بھی موجود ہے ۔
کل لنچ تک سکور 600 تک پہنچا کر کینگروز پاکستان کو ایک سو پچاس اوورز میں آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان کا کراچی میں ٹریک ریکارڈ انتہائی شاندار ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر کراچی میں آج تک شاید ایک دو میچ ہی پاکستان کی ٹیم ہاری ہے اس لیے امید رکھی جا سکتی ہے کہ شاید ایک دو کھلاڑی سنچریاں سکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچا ہی لیں۔
پھر آسٹریلیا نے بہترین بیٹنگ کے بعد بہترین بالنگ بھی کی۔ اس سے پچ کیوریٹرز تو ٹینشن فری ہو گئے لیکن پاکستانی ٹیم سخت دباؤ میں آگئی۔ اب پھر سے پاکستانی قیادت کو صورتحال کا اچھی طرح سے جائزہ لینا چاہیے اور سوچنا چاہیے کہ انہوں نے کون کون سے موقع گنوائے اور اب آگے اُن کے لئے اس میچ میں کیا بچا ہے۔