آسٹریلیا کا 24 سال بعد دورہ پاکستان 2022

محمد وارث

لائبریرین
@محمداحمد جاسم محمد محمد وارث کوئی تو مجھے سمجھائے کہ آسڑیلیا نے پاکستان کو فالو آن کرنے کے بجائے دوسری اننگ کیوں شروع کی اور پھر صرف 97 اسکور کا اضافہ کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دے دی۔
ٍفالو آن کرنا یا نہ کرنا کپتان کی مرضی ہوتی ہے سو آپ کو صرف آسٹریلوی کپتان ہی سمجھا سکتا ہے۔ :)
 

علی وقار

محفلین
میرے خیال میں، ممکنہ طور پر میچ یا تو آج ہی ختم ہو جائے گا مگر آج چار وکٹ سے زائد نہ گریں تو میچ ڈرا ہونے کا چانس بڑھ جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
چوتھے دن چائے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 104 اسکور بنائے تھے۔

میچ جیتنے کے لیے صرف 403 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

علی وقار

محفلین
@محمداحمد جاسم محمد محمد وارث کوئی تو مجھے سمجھائے کہ آسڑیلیا نے پاکستان کو فالو آن کرنے کے بجائے دوسری اننگ کیوں شروع کی اور پھر صرف 97 اسکور کا اضافہ کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دے دی۔
یہ فیصلہ آسٹریلوی کپتان کے گلے پڑ سکتا ہے کیونکہ میرے خیال میں انہیں ایک سو رنز مزید بنانے چاہئیں تھے تاہم میرے خیال میں اس کی تین وجوہات ہوں گی۔ نمبر ایک تو یہ اگر پاکستان کے سامنے بہت زیادہ ہدف رکھ دیا جاتا جو ناممکن الحصول ہوتا تو شاید وہ بہت زیادہ دفاعی کرکٹ کھیلتے اور میچ جیتنے کی طرف نہ جاتے اور میچ ڈرا ہی کرنے کی کوشش کرتے تاہم میچ جیتنے کی کوشش کے دوران وہ شاٹس کھیلیں گے جس کے باعث ان کے آؤٹ ہونے کے امکان بڑھ جائیں گے۔ دوسری وجہ وہی روایتی سی ہے کہ آج تک اتنا بڑا ہدف چوتھی اننگز میں نہیں بنایا جا سکا اس لیے انہوں نے یہ خطرہ مول لیا ہے۔ تیسری وجہ پاکستان کی ٹیم کی پہلی اننگز میں بری پرفامننس ہے جس سے ان کا حوصلہ ضرورت سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اور ایک بات یہ بھی ہے کہ شاید وہ پاکستان کو چوتھے روز لنچ سے قبل کھلانا چاہتے تھے کہ ان کے خیال میں اس سیشن میں وکٹیں گرنے کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 اسکور بنائے ہیں۔

بابر اعظم نے صحیح معنوں میں ذمہ داری محسوس کرتے ہوئے کیپٹن اننگ کھیلی ہے۔ اور عبد اللہ شفیق نے بابر کا بہترین ساتھ دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
249 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔

Abdullah Shafique c Smith b Cummins 96 (305b 6x4 1x6) SR: 31.47

عبد اللہ شفیق اپنی سنچری مکمل نہ کر سکا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے 5ویں دن کھانے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 254 اسکور بنائے تھے۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 253 اسکور جبکہ آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 7 وکٹوں کی ضرورت ہے۔

بابر اعظم کا انفرادی اسکور 133 اور فؤاد عالم کا 3 ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میچ کے 5ویں دن چائے کے وقفے تک پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 310 اسکور بنائے تھے۔

اس وقت بابر اعظم168 اور محمد رضوان 14 کے انفرادی اسکور پر کریز پر موجود ہیں۔

پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 197 اسکور جبکہ آسٹریلیا کو میچ جیتنے کے لیے 6 وکٹوں کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
392 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 5ویں وکٹ گر گئی۔

قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند

Babar Azam c Labuschagne b Lyon 196 (425b 21x4 1x6) SR: 46.11
 

شمشاد

لائبریرین
My goodness! Babar prods a bat pad catch to Labuschagne at forward short leg! You can hear a pin drop momentarily before the crowd's pause ends to stand and applaud a magnificent effort from their captain, the seventh highest fourth innings core in Test history
 

شمشاد

لائبریرین
توں چل تے میں آیا

فہیم اشرف پہلی ہی گیند پر آؤٹ

Faheem Ashraf c Smith b Lyon 0 (1b 0x4 0x6) SR: 0
 

شمشاد

لائبریرین
یہ ٹیل اینڈر کہیں چن ہی نہ چڑھا دیں اور بابر اعظم کی کیتی کرائی پر پانی پھیر دیں۔

صرف 12 اوور رہ گئے ہیں، اوکھے سوکھے ہو کر کھیل لیں اور میچ بچا لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
414 کے مجموعی اسکور پر پاکستان کی 7ویں وکٹ گر گئی۔

Sajid Khan c Smith b Lyon 9 (10b 2x4 0x6) SR: 90
 
Top